اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 461
وما من دابة ١٢ ۴۶۱ هود ۱۱ وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوْحًا إِلى قَوْمِةٍ إِنِّي لَكُمْ ۲۶۔اور بے شک ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف تو (اس نے کہا) میں تم کو ڈر سنانے والا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ہوں صاف صاف۔اَنْ لَّا تَعْبُدُوا إِلَّا الله اِنّى اَخَافُ ۲۷۔یہ کہ اللہ کے سوا تم کسی کی پرستش نہ کرنا عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيْمٍ میں ڈرتا ہوں دردناک عذاب کے دن سے ( جو تم پر آ پڑے گا)۔فَقَالَ الْمَلَا الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ قَوْمِهِ مَا ۲۸۔اس کی قوم کے سرداروں نے کہا جو منکر نَرُبكَ إِلَّا بَشَرًا مِثْلَنَا وَمَا نَريك تھے ہم تو تجھ کو کچھ بھی نہیں دیکھتے مگر ہمارے ہی اتَّبَعَكَ إِلَّا الَّذِينَ هُمْ اَرَاذِتُنَا بَادِى جیسا ایک آدمی اور ہم تیرے پیروؤں کو نہیں دیکھتے مگر ہم میں کے ذلیل (سطحی رائے والے) الرأي وَمَا نَرَى لَكُمْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلِ اور یہ ہماری رائے کھلی ہے اور ہم نہیں دیکھتے تمہارے لئے ہم پر کچھ فضل و کمال بلکہ ہم تو بَلْ نَظُنُّكُمْ كَذِبِينَ خیال کرتے ہیں کہ تم جھوٹے ہی ہو۔قَالَ يَقَوْمِ اَرَيْتُمْ إِنْ كُنْتُ عَلَى بَيِّنَةٍ ۲۹۔نوح نے کہا اے میری قوم !دیکھو تو سہی اگر مِنْ رَّبِّي وَأَثْنِي رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِهِ میں اپنے رب کی طرف سے کھلے راستہ پر دلیل فَعُمِيَتْ عَلَيْكُمْ اَنْظُزِمُكُمُوهَا کے ساتھ ہوں اور اس نے مجھ کو اپنے پاس سے رحمت نبوت عنایت فرمائی پھر، پس وہ چھپ گئی آیت نمبر ۲۸ - اَرَاذِلنا۔یعنی ادنیٰ لوگ ہم سمجھ تیرے مرید ہیں یا یہ ہماری کھلی رائے ہے۔مشکوۃ کے باب فَضْلُ الْفُقَرَاء میں آیا ہے کہ حضرت نے فرمایا ”مجھ کو ڈھونڈ و غریب غربا میں اور جان رکھو کہ غریب غربا ہی کی برکت سے تم کو روزی و فتح حاصل ہوتی ہے“۔(مشکوۃ المصابیح باب فضل الفقراء و ماكان من عيش النبي صلى الله عليه وسلم ) مِنْ فَضْلٍ اولیاء را هیچو خود پنداشتند ہم سری با انبیاء برداشتند یہ متکبروں اور جاہل خود پسندوں کی ہمیشہ سے رائے ہے کہ وہ مقدسین کو جھوٹا سمجھ کر اپنے کو اسی کی صورت میں پیش کرتے ہیں۔