اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 460 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 460

وما من دابة ١٢ ۴۶۰ هود ۱۱ يَبْغُوْنَهَا عِوَجًا وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ ڈھونڈتے ہیں ٹیڑھے ہو کر اور یہ آخرت کے تو كفِرُونَ بالکل منکر ہی ہیں۔أوليك لَمْ يَكُونُوا مُعْجِزِيْنَ فِي ٢١۔یہی لوگ ہیں جو ملک میں تو تھکا نہیں أُولبِكَ ۲۱۔الْأَرْضِ وَمَا كَانَ لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ سکتے اور ان کا کوئی بھی حمایتی نہیں اللہ کے سوائے ان کو بڑھ بڑھ کر عذاب ہوگا کیونکہ أوْلِيَاءَ يُضْعَفُ لَهُمُ الْعَذَابُ مَا وہ نہ تو حق بات سن ہی سکتے تھے اور نہ حق كَانُوا يَسْتَطِيعُونَ السَّمْعَ وَمَا كَانُوا دیکھ ہی سکتے تھے۔يُبْصِرُونَ أُولَيكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ ۲۲۔یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنا خرابا آپ ہی وَضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا يَفْتَرُونَ ) کر لیا اور اُن سے ہٹ گیا جو وہ افترا کرتے تھے لی۔لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ ۲۳۔کچھ شک نہیں کہ وہ آخرت میں برباد ہونے والے ہیں۔الْأَخْسَرُونَ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحُتِ ۲۴۔بے شک جن لوگوں نے اللہ کو مانا اور بھلے وَاخْبَتُوا إِلَى رَبِّهِمْ أُولَيْكَ اَصْحَبُ کام کئے اور تسلی پائی ، توجہ کی ، عاجزی کی ، اپنے رب کی طرف تو یہی لوگ جنتی ہیں وہ اس میں الْجَنَّةِ ۚ هُمْ فِيْهَا خَلِدُونَ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔مَثَلُ الْفَرِيقَيْنِ كَالْاَعْلَی وَالْاَصَمِ ۲۵ - کافر اور مومن کی مثال ایسی ہے جیسے ایک وَالْبَصِيرِ وَالسَّمِيعِ - هَلْ يَسْتَوِينِ اندھا اور بہرا اور دیکھنے والا اور سننے والا کیا مَثَلًا أَفَلَا تَذَكَّرُونَةً دونوں کی مثال برابر ہو سکتی ہے۔کیا تم لوگ کچھ بھی غور نہیں کرتے ، نصیحت نہیں لیتے۔ے یعنی بناوٹی باتیں کھل گئیں اور حق ظاہر ہو گیا۔آیت نمبر ۲۳ - لَا جَرَمَ۔کے اصلی معنی یہ ہیں کہ وہ حق نہیں ہے بلکہ یہ حق ہے۔