اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 458 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 458

وما من دابة ١٢ ۴۵۸ هود ۱۱ فَإِنَّمُ يَسْتَجِيْبُوا لَكُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا ۱۵ پھر اگر وہ تمہارا جواب نہ دے سکیں لے تو أُنْزِلَ بِعِلْمِ اللهِ وَاَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا هُوَ جان لو کہ اس کے سوائے نہیں کہ قرآن اللہ ہی کے علم سے اتارا گیا ہے اور یہ کہ کوئی سچا معبود فَهَلْ أَنْتُم مُّسْلِمُونَ ) نہیں مگر وہی تو کیا فرمانبردار ہوئے ؟ مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْحَيَوةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا ١٦۔جو کوئی اس دنیا کی زندگی چاہتا ہے اور یہیں نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا کی زینت تو ہم پورا دیں گے ان کو ان کے اعمال کا بدلہ یہیں دنیا میں اور وہ یہاں نقصان لَا يُبْخَسُونَ میں نہیں آئیں گے۔أُولَيْكَ الَّذِيْنَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا ا۔یہی لوگ ہیں جن کے لئے انجام کار کچھ النَّارُ وَحَبِطَ مَا صَنَعُوا فِيهَا وَيُحِلُّ مَّا نہیں سوائے آگ کے اور دنیا میں انہوں نے جو کچھ کیا تھا وہ اکارت گیا اور باطل وضائع ہو گیا جو وہ کرتے تھے۔كَانُوا يَعْمَلُونَ ) أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيْنَةٍ مِنْ رَّبِّهِ وَيَتْلُوهُ ۱۸۔بھلا وہ شخص جو اپنے رب کی طرف سے شَاهِدٌ مِنْهُ وَ مِنْ قَبْلِهِ كِتُبُ مُوسَى اِمَامًا با دلیل کھلے دلائل پر ہو اور پیچھے آئے گا اس کے یعنی دس سورتیں بنا کر نہ پیش کر سکیں۔یا نہیں۔آیت نمبر ۱۶ - اَلْحَيُوةَ الدُّنْیا۔یہی نصاری کی ترقی کا راز ہے یا سِر تَقَدُ مِ الْإِنْگلیز (انگریزوں کے تقدم کا بھید) ہے جو کسی عربی مطبع میں چھپی ہے۔آیت نمبر ۱۸- شَاهِدٌ مِنْهُ۔اس میں نبی کریم ﷺ کی سچائی کا بیان ہے کہ آپ کی سچائی زمانہ ماضی، حال، مستقبل میں ثابت ہے۔ماضی میں تو موسیٰ" کی کتاب امام ہے یعنی اس نے نبی کریم ﷺ کے ہونے کی پیشگوئی کی اور اس کے بعد باقی انبیاء بنی اسرائیل نے اس کی اقتداء میں پیشگوئی کا اظہار کیا۔بنی اسرائیل کے گھرانے میں اگر چہ مختلف نبیوں نے آنحضرت کی پیشگوئیوں کو بیان کیا لیکن موسیٰ کی کتاب میں سب سے پہلے ذکر ہوا اسی لئے اس کا نام امام رکھا گیا اور رحمت اس لئے کہ رحمة للعالمین کی بشارت ہے۔حال میں آپ کی سچائی کا ثبوت قرآن کریم اور وہ آیات ہیں جن کا ظہور آپ کے ہاتھ پر ہوا اور وہ تائیدات ہیں جو آپ کے شامل حال ہوئیں جن کا نام بینہ رکھا گیا یعنی سابقہ پیشگوئیوں کے مطابق آپ کا ظہور ہوا۔مستقبل میں ایک شاھد ہوگا جو خدا تعالیٰ کی طرف سے مبعوث کیا جائے گا اور وہ دنیا میں آپ کی سچائی کا ثبوت ہوگا اور وہ مسیح موعود ہے جو