اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 457
وما من دابة ١٢ ۴۵۷ هود ۱۱ b لَيَقُوْلَنَّ ذَهَبَ السَّيَّاتُ عَنِي إِنَّهُ پہنچی آرام کا مزہ چکھائیں تو وہ کہنے لگے دور ہو گئیں ہم سے تکلیفیں اور برائہیں۔کچھ شک نہیں کہ وہ خوشیاں کرتا شیخی مارتا ہے۔لَفَرِحُ فَخُوْرُةٌ إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَ عَمِلُوا الصَّلِحُتِ ۱۲ مگر ہاں جنہوں نے نیکیوں پر ہمیشگی کی اور بدیوں أُولَكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَيْرُ سے بچتے رہے یعنی بھلے کام کئے تو یہی لوگ ہیں جن کے لئے مغفرت اور بہت بڑا اجر ہے۔فَلَعَلَّكَ تَارِك بَعْضَ مَا يُوحَى إِلَيْكَ ۱۳۔کیا تو کچھ حصہ اسی وحی کا جو تیری طرف کی وَضَابِقٌ بِهِ صَدْرُكَ أَنْ يَقُولُوا لَوْلاَ جاتی ہے چھوڑ بیٹھنے والا ہے (یعنی یہ کبھی نہ ہوگا اور یہ بھی کبھی نہ ہو گا) کہ اس کی وجہ سے تیرا دل b أُنْزِلَ عَلَيْهِ كَنْزُ اَوْ جَاءَ مَعَهُ مَلَكَ تنگ ہو کہ وہ کہتے ہیں کیوں نہیں اتارا گیا اس إِنَّمَا أَنْتَ نَذِيرٌ وَاللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شخص پر خزانہ یا اس کے ساتھ فرشتہ ( کیوں ) نہ آیا تو تو بس ڈر سنانے والا ہی ہے دشمنوں کو اور وكيل اللہ ہر ایک شے کا بڑا کارساز اور نگہبان ہے۔لَمْ يَقُولُونَ افْتَرَهُ قُلْ فَأْتُوا بِعَشْرِ ۱۴۔کیا وہ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن بناوٹی ہے سُوَدٍ مِثْلِهِ مُفْتَرَيْتٍ وَ ادْعُوا مَن تو کہہ دے اچھا لا ؤ تو اس کے جیسی دس سورتیں بناوٹ کر کے اور بلا لو جس کو تم بلا سکو اللہ کے اسْتَطَعْتُم مِّن دُونِ اللهِ إِنْ كُنْتُمْ صدِقِينَ سوائے جب تم سچے ہو۔آیت نمبر ۱۳ - فَلَعَلَّكَ تَارِك ـ کیونکہ مخالف کہتے تھے کہ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ یعنی تو نرمی کرے تو وہ بھی نرمی کرے تو کیا تو کفار کی بات کو ترجیح دے گا اور ہماری وحی کو چھوڑ دے گا ایسی تو امید نہیں۔گنز - یعنی یہ رسول مال دار بڑا آدمی کیوں نہ ہوا۔قریباً ہر نبی سے خزائن اور فرشتوں کا ہی مطالبہ کیا جاتا ہے۔مسیح موعود سے بھی علماء زمان کا یہی مطالبہ رہا کہ خزائن ہمیں دلا ؤ اور فرشتے دکھلا ؤ مگر ان سب باتوں کا جواب إِنَّمَا أَنْتَ نَذِيرٌ سے دیا گیا ہے کہ فرشتے آجائیں تو تم اور تمہارے مال بر با دو تباہ ہو جائیں خدا کے پاس چل کر سب کچھ دیکھ لینا۔اَوْجَاءَ مَعَهُ مَلَكَ مگر ان نکتہ چینیوں کی وجہ سے نہ تو تو حکم وحی ہی چھوڑ سکتا ہے نہ دل تنگ ہی ہو سکتا ہے کیونکہ تو ڈراوے کا منادی ہے۔خدا سب کر دے گا اور یہ دیکھ لیں گے۔