اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 456
وما من دابة ١٢ ۴۵۶ هود ۱۱ قُلْتَ إِنَّكُمْ مَّبْعُوثُونَ مِنْ بَعْدِ الْمَوْتِ میں بہت اچھے عمل کرتا ہے اور اگر تو کہے کہ تم سب کھڑے کئے جاؤ گے میرے پیچھے تو کافر لَيَقُولَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِنْ هَذَا إِلَّا ضرور کہیں گے یہ دلر با باتیں قوم سے صاف کٹوا سِحْرٌ مُّبِينٌ دینے والی ہیں۔وَلَبِنْ أَخَّرْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِلَى أُمَّةٍ - اور اگر ہم پیچھے ڈال دیں گے ان سے عذاب چند مدت کے لئے تو وہ ضرور کہنے لگیں گے اس مَّعْدُودَةٍ لَيَقُولُنَ مَا يَحْبِسُهُ - أَلَا يَوْمَ عذاب کو کس نے روک رکھا ہے ہوشیار ہو جاؤ! يَأْتِيْهِمْ لَيْسَ مَصْرُوفًا عَنْهُمْ وَحَاقَ که جس وقت وہ عذاب اُن پر آ پڑے گا تو ان کہ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهِ يَسْتَهْزِءُ وَنَنْ ہنچ سے وہ ملے گا نہیں اور ان کو گھیر ہی لے گا جس عذاب کا وہ ٹھٹھا کرتے تھے۔وَلَبِنْ آذَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنَا رَحْمَةً تُعَنَزَعْتُهَا ۱۰۔اور اگر ہم انسان کو اپنی طرف سے کوئی نعمت اور رحمت چکھا ئیں پھر وہ نعمت اور رحمت اس مِنْهُ إِنَّهُ لَيَتُوسٌ كَفُورُه : سے چھین لیں تو وہ اسی وقت ناامید و ناشکرا بن جاتا ہے۔وَلَبِنْ أَذَقْنُهُ نَعْمَاءَ بَعْدَ ضَرَّاء مَسَّتْهُ ا۔اور اگر ہم اُس کو تکلیف کے بعد جو اُس کو (بقیہ حاشیہ) سحر بمعنی باطل۔دل رہا۔فریب۔مُتَصَرِّفَ عَلَى الْقُلُوب۔اور خفیہ سازش۔دقیق تدبیر۔مؤثر۔آیت نمبر ۹۔وَلَبِنْ آخَرُنا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وعید مدت معینہ سے مؤخر بھی کر دی جاتی ہے یہاں تک کہ کافروں کو یہ کہنے کا موقع ملتا ہے کہ اسے کیوں روکا جا رہا ہے۔آیت نمبر ۱۔یسوس - نا امید و شرعا نا امیدی کفر ہے کیونکہ لَا تَيْتَسُوا مِنْ رَّوْحِ اللَّهِ (يوسف: ۸۸)۔حکم رب موجود ہے اور صابر کا میاب ہو جاتا ہے کیونکہ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِینَ ہے۔آیت نمبر ا۔نَعمَاء۔بخاری شریف و دیگر کتب حدیث میں آتا ہے کہ ایک جذامی کے سامنے ایک فرشتہ نے متمثل ہو کر پوچھا کہ کیا چاہتے ہو؟ کہا کہ رنگ اچھا۔صحت جسمانی حاصل ہو جائے۔چنانچہ ویسا ہی ہو گیا پھر فرشتے نے پوچھا کہ اور کیا چاہتا ہے کہا کہ مال مویشی اونٹ، بکری وغیرہ۔وہ بھی مل گیا۔پھر اسی فرشتہ نے فقیر محتاج کی صورت میں آکر سواری کے لئے گھوڑا مانگا تو اس نے اُسے جھڑک دیا اور کہا کہ اگر ایسا ہی دینے لگیں تو پھر ہمارے یہاں باقی کیا رہے۔تھوڑے سکھ پر بد بخت انسان اپنی پہلی حالت بھول بیٹھتا ہے اور متکبر ہو جاتا ہے۔