اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 454 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 454

يعتذرون ۱۱ ۴۵۴ هود ۱۱ سُوْرَةُ هُودٍ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ مِائَةٌ وَّ اَرْبَعٌ وَعِشْرُونَ آيَةً وَّ عَشَرَةُ رُكُوْعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔سورۃ ہود کو اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتا ہوں جو تمام صفات سے موصوف ہے اور سب برائیوں سے پاک ، بلا مبادلہ دینے والا اور مبادلہ سے محروم نہ رکھنے والا ہے۔الر كتب أحْكِمَتْ أَيْتُهُ ثُمَّ فُصِّلَتْ ۲۔میں اللہ مکرر رسالت محمدیہ پر سورت نازل کرتا ہوں یہ آیتیں ایک کتاب کی ہیں جو محکم مِنْ لَّدَنْ حَكِيمٍ خَبِيْرِن ہے تفصیل وار بیان کی گئی ہیں برمحل کام کرنے والے بڑے خبر دار کی طرف سے۔الَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ إِنَّنِي لَكُمْ مِنْهُ ۳۔یہ کہ کسی کی پوجا نہ کرنا مگر اللہ ہی کی۔البتہ نَذِيرٌ وَبَشِيرُة میں اس کی طرف سے تمہارے لئے ڈرانے والا اور بشارت دینے والا نبی بن کر آیا ہوں۔لے وَأَنِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۴۔اور یہ کہ مغفرت مانگو اپنے رب سے اور اس کی جناب میں رجوع کرو وہ تم کو سامان دے گا يُمَتِّعُكُمْ مَّتَاعًا حَسَنًا إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى اچھا سامان ایک معین وقت تک اور ہر فضل و وَيُؤْتِ كُلَّ ذِي فَضْلِ فَضْلَهُ وَإِنْ تَوَلَّوا کمال والے کو زیادتی دے گا اس کے فضل و کمال فَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ كَبِيرِ میں اور اگر تم منہ موڑ لو گے تو میں خوف کرتا ہوں تم پر بڑے دن کے عذاب سے۔إلَى اللهِ مَرْجِعُكُمْ وَهُوَ عَلَى ۵۔اور اللہ ہی کی طرف تم کو لوٹ کر چلنا ہے اور ۚ وہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔كُلِّ شَيْ قَدِيرٌ أَلَا إِنَّهُمْ يَثْتُوْنَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا ٦ سن رکھو! بے شک وہ لوگ دُہرا کر لیتے ہیں اپنے ے میری نبوت اور راست بازی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے دشمن ہلاک ہوں گے اور میرے دوست کامیاب ہوں گے۔آیت نمبر ۲ - الر - يا اَنَا اللهُ أرى - آیت نمبر 4 - يَثْنُونَ۔یعنی ظاہر کچھ کرتے ہیں اور باطن میں کچھ ہے۔