اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 453 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 453

يعتذرون ۱ ۴۵۳ یونس وَلَا تَدْعُ مِنْ دُونِ اللهِ مَا لَا يَنْفَعُكَ ۱۰۷۔اور نہ پکار اللہ کے سوا ان کو جو تجھے نہ نفع وَلَا يَضُرُّكَ ۚ فَإِنْ فَعَلْتَ فَإِنَّكَ دے سکتے ہیں اور نہ ضرر پہنچا سکتے ہیں پھر اگر تو ایسا کرے گا تو تو اس وقت ظالموں میں سے ہو إِذًا مِّنَ الظَّلِمِينَ جائے گا۔۔وَإِن يَمْسَسْكَ اللهُ بِضُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَه ۱۰۸۔اور اگر تجھ کو اللہ کوئی ضرر پہنچائے تو اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں مگر وہی اور اگر وہ تیرے إِلَّا هُوَ وَإِنْ يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ b حق میں کچھ بھلائی کرنا چاہے تو اس کے فضل کو لِفَضْلِهِ يُصِيبُ بِهِ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ روکنے والا کون ہے وہ پہنچا دیتا ہے اپنے بندوں وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ میں سے جس کو چاہے اور وہی غفور الرحیم ہے۔قُلْ يَا يُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَ كُمُ الْحَقُّ مِنْ ۱۰۹۔کہہ دے اے لوگو! حق آچکا تمہارے پاس رَّبِّكُمْ ۚ فَمَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِى تمہارے رب کی طرف سے تو جس نے ہدایت پائی تو اس نے ہدایت پائی اپنے نفس کے لئے لِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا اور جو بھٹک گیا تو اس کا بھٹکنا اسی کے لئے ہے اور میں تو کچھ تمہارا ذمہ دار نہیں ہوں۔وَمَا أَنَا عَلَيْكُمْ بِوَكِيْلٍ وَاتَّبِعْ مَا يُوحَى إِلَيْكَ وَاصْبِرْ حَتَّى 110۔اور پیروی کر تو اس وحی کی جو تیری طرف بھیجی جاتی ہے اور صبر کر جب تک کہ اللہ فیصلہ کر يَحْكُمَ اللهُ وَهُوَ خَيْرُ الْحَكِمِينَ * لے یعنی مشرکوں میں سے۔دے اور وہ بہت ہی عمدہ فیصلہ کرنے والا ہے۔۔