اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 452
يعتذرون ١١ ۴۵۲ یونس وَيَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ لائے مگر اللہ ہی کے حکم سے اور وہ ان لوگوں پر گندگی ڈالتا ہے جو عقل کو کام میں نہیں لاتے۔قُلِ انْظُرُوا مَاذَا فِي السَّمواتِ ۱۰۲۔تو کہہ دے تم دیکھو تو آسمانوں اور زمین وَالْأَرْضِ وَمَا تُغْنِي الْايْتُ وَالنُّذُرُ میں کیا کچھ ہے ( مگر سچ ہے ) کہ کچھ فائدہ نہیں دیتیں نشانیاں اور ڈرانے والے، نہیں عَنْ قَوْمٍ لَّا يُؤْمِنُوْنَ ماننے والی قوم کو۔فَهَلْ يَنتَظِرُونَ إِلَّا مِثْلَ أَيَّامِ الَّذِينَ ۱۰۳۔پھر یہ انتظار نہیں کرتے مگر انہیں کی طرح خَلَوْا مِنْ قَبْلِهِمْ قُلْ فَانْتَظِرُوا إِنّى جوان سے پہلے ہو چکے ہیں مصیبت والے دن کا لے تم کہہ دو خیر انتظار کرو ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہیں۔مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِينَ ثُمَّ نُنَعِي رُسُلَنَا وَالَّذِيْنَ آمَنُوْا كَذَلِكَ ۱۰۴۔پھر ہم نے بچا لیا اپنے رسولوں کو اور ایمانداروں کو پھر۔ہم پر فرض ہے کہ ہم ایمانداروں کو بچایا کریں۔حَقَّا عَلَيْنَا نُنْجِ الْمُؤْمِنِيْنَ قُلْ يَا يُّهَا النَّاسُ اِنْ كُنْتُمْ فِي شَكٍّ مِنْ ۱۰۵ - کہہ دے اے لوگو! اگر تم شک میں ہو میرے مذہب اور طریقہ سے تو میں عبادت دِينِي فَلَا أَعْبُدُ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِنْ کروں گا ہی نہیں جن کی تم عبادت کرتے ہو دُونِ اللَّهِ وَلَكِنْ أَعْبُدُ اللَّهَ الَّذِي اللہ کے سوالیکن میں تو عبادت کرتا ہوں اس اللہ يَتَوَفُكُمْ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ کی جو تمہاری روحیں نکال لیتا ہے اور مجھے حکم ہو الْمُؤْمِنِينَ چکا ہے کہ میں ایمانداروں میں رہوں۔وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ١٠٦۔اور یہ بھی حکم ہوا ہے کہ اپنا منہ رکھ دے وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ اس دین کے لئے جو سب سے ہٹ کر اللہ ہی کی طرف ایک طرفہ ہو۔اور اے مخاطب ! مشرکین میں سے نہ ہو۔ا یعنی مخالف انتظار کر رہے ہیں مومنوں کے زوال کا۔ے میں صراط مستقیم پر قائم ہو جاؤں ادھر اُدھر نہ بھٹکوں۔آیت نمبر ۱۰۱۔بِاذْنِ اللہ۔یعنی جس نفس کو خدا کی طرف تعلق ہوتا ہے اس کو توفیق اور ایمان عطا ہوتا ہے۔لا يَعْقِلُونَ - جہالت اور نادانی بے ایمانی کا موجب ہے۔