اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 39 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 39

۳۹ البقرة ٢ وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَاتُوا الزَّكُوةَ وَمَا۔اور تم درستی کے ساتھ نماز میں لگے رہو تُقَدِّمُوا لِاَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ اورزکوۃ دیا کرو اور تم ہر ایک نیکی جو آگے بھیجتے جاتے کرو اور ہو اپنے لئے اللہ کے پاس اُسے پاؤ گے۔بے شک عِنْدَ اللهِ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ اللہ تعالیٰ تمہارے کاموں کو دیکھ رہا ہے۔وَقَالُوا لَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ كَانَ هُودًا ۱۱۲۔اور اہل کتاب نے جو کہا کہ یہودیوں اور اَوْ نَطَرَى تِلْكَ اَمَانِيُّهُمْ قُلْ هَاتُوا نصاری کے سوا کوئی بہشت میں ہرگز داخل نہ ہوگا اُن کی یہ آرزوئیں بالکل جھوٹ ہیں اُن بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ) سے کہہ دو کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی حجت پیش کرو۔بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ ۱۱۳ (ہاں بہشت میں وہ داخل ہوگا ) جس نے اپنی ذات کو ہر طرح اللہ کے سپرد کر دیا۔اور وہ فَلَةٌ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ نیکوکار اللہ کا دیوانہ اور شیدا ہو تو ایسے کو اجر ہے اُس کے رب کے پاس اور نہ اُن کو کچھ خوف ہے وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ اور نہ وہ غم رکھتے ہیں۔وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصرى على ۱۱۴۔اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی حقیقت و شَيْ وَقَالَتِ النَّصْرُ لَيْسَتِ الْيَهُودُ ہدایت پر نہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی سچائی و ہدایت پر نہیں حالانکہ دونوں کتاب عَلَى شَيْ وَهُمْ يَتْلُونَ الكِتب پڑھتے ہیں ایسا ہی انہوں نے کہا جو بے پڑھے كَذلِكَ قَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ مِثْلَ ہوئے جاہل ہیں۔بس اللہ ہی ان کے درمیان قَوْلِهِمْ ۚ فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ قِیامت کے دن فیصلہ فرمائے گا جن میں وہ فِيمَا كَانُوْا فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ اختلاف کرتے ہیں۔وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسجِدَ اللهِ آن ۱۱۵۔اور اُس شخص سے زیادہ تر ظالم کون ہے جو اللہ لے یعنی نیک کام ضائع نہیں ہوں گے۔کی مسجدوں میں اُس کا نام لینے اور یاد کرنے اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دے سب حکموں کو مان لے اور عمل کرے۔ے یعنی کہ کتاب پڑھے ہوئے ہیں۔