اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 451 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 451

يعتذرون ۱ ۴۵۱ یونس إِنَّ الَّذِينَ حَقَّتْ عَلَيْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ ۹۷۔جن پر ثابت ہو چکی پیشگوئی تیرے ربّ کی وہ تو مانیں گے نہیں۔لَا يُؤْمِنُوْنَ وَلَوْ جَاءَ تَهُمْ كُلُّ آيَةٍ حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ -۹۸- اگر چہ سب کے سب نشان اُن کے سامنے آ موجود ہوں جب تک کہ وہ ٹیں دینے والا الاليم عذاب دیکھ لیں۔فَلَوْلَا كَانَتْ قَرْيَةً أمَنَتْ فَنَفَعَهَا إِيْمَانُهَا ۹۹۔کیوں نہیں ایسی بستیاں ہوئیں جو ایمان إِلَّا قَوْمَ يُوْنُسَ لَمَّا أَمَنُوْا كَشَفْنَا عَنْهُمْ لائیں تو ان کا ایمان انہیں نفع دیتا، رہی یونس کی قوم (یعنی وہ ایسی تھی کہ ) جب وہ ایمان لائی تو عَذَابَ الْخِزْيِ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ہم نے ہٹا لیا اُن سے ذلت کا عذاب دنیا میں اور ہم نے ان کو فائدہ لینے دیا جئے تک۔وَمَتَعْنُهُمْ إلَى حِينٍ وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَنْ فِي الْأَرْضِ ۱۰۰۔اور اگر تیرا رب چاہتا ( یعنی جبراً) تو ضرور كُلُّهُمْ مِيْعًا أَفَأَنْتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتَّى ایمان لے آتے سب کے سب جو زمین میں ہیں اکٹھے تو کیا تو زبر دستی کر سکتا ہے لوگوں پر کہ يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ وہ ایمان لا ہی لیں۔وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تُؤْمِنَ إِلَّا بِإِذْنِ اللهِ ۱۰۱۔اور کسی شخص کے ہاتھ میں نہیں کہ ایمان آیت نمبر ۹۹ - فلولا۔یہاں لولا ترغیب کے لئے ہے۔ایسا کیوں نہیں کیا یعنی ایسا کرتے تو اچھا تھا۔إِلَّا قَوْمَ يُونُسَ - یونس کی قوم کے لئے عذاب مقرر اور معین ہو چکا تھا مگر جب آثار عذاب ظاہر ہوئے تو وہ ایمان لائے اور تائب ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے اس کو ٹال دیا اس امر کا ثبوت کہ عذاب اُن پر مقرر ہو چکا تھا اس سے پہلی آیتیں ہیں إِنَّ الَّذِيْنَ حَقَّتْ عَلَيْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا يُؤْمِنُوْنَ وَلَوْ جَاءَتْهُمْ كُلُّ آيَةٍ حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيْمَ ( يونس : ۹۸،۹۷) کہ جن لوگوں پر عذاب کا حکم لگ چکا ہے جب تک دردناک عذاب نہ دیکھیں۔حالانکہ ان کو مناسب تھا کہ وہ ایمان لاکر اپنے آپ کو بچاتے مگر یونس“ کی قوم ایسی ہوئی کہ وہ ایمان لائے اور ان کا عذاب ہم نے ٹلایا۔اس سے ظاہر ہے تبدیل حالت سے پیشگوئیاں ٹل جاتی ہیں کیونکہ وہ کینہ ور نہیں بلکہ رحیم وکریم ہے۔آیت نمبر ۱۰۰۔وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ۔اس آیت سے ظاہر ہے کہ ایمان بالجبر نہیں ہوتا۔