اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 449 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 449

يعتذرون ١١ ۴۴۹ یونس وَقَالَ مُوسَى رَبَّنَا إِنَّكَ أَتَيْتَ فِرْعَوْنَ ۸۹ اور موسیٰ نے کہا اے ہمارے رب! تو نے وَمَلَاهُ زِيْنَةً وَاَمْوَالًا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ہی تو فرعون اور اس کے سرداروں کو دے رکھی ہے زینت اور مال یہاں کی زندگی میں، اے رَبَّنَا لِيُضِلُّوا عَنْ سَبِيْلِكَ رَبَّنَا اطْمِس ہمارے ربّ! (اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ وہ تیرے عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَاشْدُدْ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَلَا راستہ سے ہٹا دیں گے۔اے ہمارے رب ! تباہ کر دے اُن کے مال اور سخت کر دے اُن کے يُؤْمِنُوْا حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيْمَ دل کہ وہ تجھ پر ایمان ہی نہ لائیں جب تک نہ دیکھ لیں ٹیس دینے والا عذاب۔قَالَ قَدْ أُجِيُبَتْ دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِيمَا ۹۰۔اللہ نے فرمایا تم دونوں کی دعا قبول ہو وَلَا تَتَّبعن سَبِيلَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ چکی اب تم دونوں ثابت قدم ہو جاؤ اور نہ چلنا لاعلموں کی راہ۔وَجُوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَائِيلَ الْبَحْرَ فَأَتْبَعَهُمْ۔اور ہم نے پارا تار دیا بنی اسرائیل کو دریا کے پھر ان کے پیچھے لگا فرعون اور اس کا لشکر شرارت فِرْعَوْنَ وَجُنُودُهُ بَغْيًا وَ عَدْوًا حَتَّى إِذَا اور تعدی کر کے یہاں تک کہ اُسے گھیر لیا ڈباؤ أَدْرَكَهُ الْغَرَقُ قَالَ آمَنْتُ أَنَّهُ لَا إِلَهَ پانی نے وہ کہنے لگا کہ مجھے یقین آ گیا اس بات إِلَّا الَّذِي أَمَنَتْ بِهِ بَنُوا إِسْرَاءِ يْلَ وَآنَا کا کہ کوئی سچا معبود نہیں مگر وہی جس پر اللہ کے پہلوان کی اولاد ایمان لائی اور میں (بھی) مِنَ الْمُسْلِمِينَ فدائی فرمانبرداروں میں سے ہوں۔آلن وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنْتَ مِنَ ۹۲ - (اللہ نے فرمایا ) اب (مرتے ہوئے ناامیدی کے زمانہ میں ) حالانکہ بے شک تو نافرمانی کر چکا الْمُفْسِدِينَ پہلے اور تو شریر بدکاروں میں سے تھا۔فَالْيَوْمَ نُنَجِيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ ٩٣ تو آج ہم تیرے بدن کو کسی بریتے پر ڈال لے تا کہ تیری قهری تجلی اور جبر وتی قدرت سب متکبروں کو نظر آ جائے اور عذاب کی وعید پوری ہو جائے۔آیت نمبر ۹۰ - لَا يَعْلَمُونَ۔یعنی وقت معین ہے چالیس سال کا۔جلدی نہ کرنا اور تاخیر کی مصلحت سے بے خبر نہ ہو جانا۔آیت نمبر ۹۳ - بِبَدَنک۔یہ پیشگوئی اس طرح پوری ہوئی کہ زمانہ حال میں فرعون کی نعش دستیاب ہوئی جو