اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 448 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 448

يعتذرون ۱۱ ۴۴۸ یونس وَيُحِقُ اللهُ الْحَقَّ بِكَلِمَتِهِ وَلَوْ كَرِهَ ۸۳ حق حق ہی ہوتا ہے جیسی اس نے پیش گوئی فرمائی اگر چہ ( جناب الہی سے ) قطع تعلق کرنے والے بُر اما نا کریں۔الْمُجْرِمُوْنَ فَمَا آمَنَ لِمُؤْسَى إِلَّا ذُرِّيَّةٌ مِنْ قَوْمِهِ ۸۴۔پھر بھی موسیٰ کو نہیں مانا مگر اس کی قوم کے عَلَى خَوْفٍ مِنْ فِرْعَوْنَ وَمَلَا بِهِمْ أَنْ چند بچوں نے باوجود فرعون اور اُس کے ط を رُعب دار سرداروں کے ڈر کے۔ڈر یہ تھا کہ يَفْتِنَهُمْ وَإِنَّ فِرْعَوْنَ لَعَالِ فِي الْأَرْضِ کہیں وہ ان کو بلا میں نہ پھنسا دیں اور کچھ شک نہیں کہ فرعون بڑا متکبر تھا ملک میں اور بے شک وَإِنَّهُ لَمِنَ الْمُسْرِفِينَ وہ زیادتی کرنے والوں میں سے تھا۔وَقَالَ مُوسَى يُقَوْمِ إِنْ كُنْتُمْ آمَنتُمْ بِاللهِ ۸۵۔اور موسیٰ نے کہا اے میری قوم ! اگر تم نے اللہ کو مانا ہے تو تم اسی پر بھروسہ کرو جب فَعَلَيْهِ تَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُّسْلِمِينَ فدائی فرمانبردار ہو۔فَقَالُوْا عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا۔انہوں نے جواب دیا ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کر لیا۔اے ہمارے رب ! ہمیں آزمائش فِتْنَةٌ لِلْقَوْمِ الظَّلِمِينَ میں نہ ڈالنا ظالم قوم کے مقابلہ میں۔وَنَحْنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ۔اور ہم کو نجات دے اپنی رحمت سے منکر قوم سے۔وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسى وَاَخِيْهِ أَنْ تَبَوَّا۔اور ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی کی لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُوا طرف وحی بھیجی کہ تمہاری قوم کے لئے مصر میں گھر بنا لو اور اپنے گھروں کو نماز کی جگہ بناؤ بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَبَشِّرِ اور نماز کو ٹھیک درست رکھو۔اور خوشخبری دے الْمُؤْمِنِينَ که فرعون قریب میں ہلاک ہو جائے گا۔ایمان والوں کو آیت نمبر ۸۶- فِتْنَةً۔یعنی ہم کو ظالموں کا تختہ مشق نہ بنانا کہ وہ ہم پر ظلم کئے جائیں۔آیت نمبر ۸۸- بُيُوتَكُمْ قِبلَةً۔اس کے پانچ معنی ہیں (۱) ایک مقابلہ گھر بناؤ (۲) دوسرے امن کا گھر بناؤ((۳) تیسرے حضرت موسیٰ کا الہام ہے کہ گھروں میں قربانی کرو۔خون کا چھاپہ لگاؤ وبا آئے گی تو تمہارے گھر بیچ رہیں گے (۴) چوتھے ذکر کی جگہ بناؤ۔نماز گھروں میں پڑھو۔باہر اجتماع نہ کرو (۵) اللہ کو مانا ہے تو تم اسی پر بھروسہ کرو جب خدائی فرمانبردار ہو۔