اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 446 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 446

يعتذرون ۱ یونس وَتَذْكِيرِى بِایتِ اللهِ فَعَلَى اللهِ تَوَكَّلْتُ معلوم ہوتا ہے میرار ہنا، میرا درجہ، میرا اوعظ اور کہنا اور سمجھانا اللہ کی آیات کو تو میں نے تو اللہ پر فَاجْمِعُوا أَمْرَكُمْ وَشُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ لَا بھروسہ کر لیا تو تم بڑی بڑی کمیٹیاں کرو اپنے يَكُنْ آمُرُكُمْ عَلَيْكُمْ غُمَّةً ثُمَّ اقْضُوا ساتھ والوں کو ملا ملا کر اور کھل کر پھر تمہاری رائے تم پر مخفی نہ رہے پھر سب کے سب ٹوٹ پڑو إِلَى وَلَا تُنْظِرُونِ مجھ پر اور ایسے وقت تم مجھے مہلت بھی نہ دو۔فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَمَا سَأَلْتُكُمْ مِنْ أَجْرٍ إِنْ ۷۳۔پھر اگر تم پھر گئے تو میں نے تم سے کچھ أَجْرِى إِلَّا عَلَى اللهِ وَ أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ نہیں چاہی تھی مزدوری ، میری مزدوری تو اللہ ہی پر ہے اور مجھے حکم ہو چکا ہے کہ میں فدائی مِنَ الْمُسْلِمِينَ فرمانبرداروں سے ہو جاؤں۔فَكَذَّبُوْهُ فَنَجَّيْنَهُ وَمَنْ مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ ۷۴۔پھر بھی لوگوں نے اسے جھٹلایا تو ہم نے اس کو نجات دی اور اس کے ساتھ والوں کو کشتی وَجَعَلْتُهُمْ خَلَّيْفَ وَأَغْرَقْنَا الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا میں بٹھا کر اور اس کے پیچھے نسل والے بنائے ہم بِايْتِنَا فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ نے اور ڈبو دیا ان کو ہم نے جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیتوں کو تو دیکھو کیا ہوا انجام ان کا جن کو الْمُنْذَرِينَ ڈرایا گیا تھا۔ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِ رُسُلًا إلى قَوْمِهِمْ ۷۵۔پھر ہم نے اس کے بعد کئی رسول ان فَجَاءُ وَهُمُ بِالْبَيِّنَتِ فَمَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا قوموں کی طرف بھیجے تو وہ اپنے کھلے کھلے نشان لے کر ان کے پاس آئے جب بھی انہوں نے بِمَا كَذَّبُوا بِهِ مِنْ قَبْلُ كَذَلِكَ نَطْبَعُ عَلَى نہیں مانا کیونکہ وہ اسے جھٹلا چکے تھے پہلے سے۔اسی طرح ہم مہر لگا دیتے ہیں حد سے بڑھنے قُلُوبِ الْمُعْتَدِينَ والوں کے دلوں پر لے۔ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ مُوسَى وَهُرُونَ۔پھر ہم نے ان کے بعد بھیجا موسیٰ اور ے جب راست بازوں کی کوئی تکذیب کر دیتا ہے تو اُس کے دل پر خَتَمَ اللہ کا فتویٰ لگ جاتا ہے اور اُسے ایمان نصیب نہیں ہوتا بے ایمان مرتا ہے۔