اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 445
يعتذرون ۱۱ ۴۴۵ یونس هُوَ الْغَنِيُّ لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا بنا رکھا ہے۔وہ پاک ذات ہے وہ بے نیاز ہے فِي الْأَرْضِ إِنْ عِنْدَكُمْ مِنْ سُلْطَنٍ ہاں ! سب اُسی کا مال ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے تمہارے پاس اس کی کوئی دلیل نہیں۔بِهَذَا أَتَقُوْلُوْنَ عَلَى اللَّهِ مَا لَا (اے عیسائیو) کیوں جھوٹ سکتے ہو اللہ پر جو بات تمہیں معلوم نہیں۔تَعْلَمُونَ ) قُلْ إِنَّ الَّذِيْنَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللهِ الْكَذِبَ ۷۰۔کہہ دے جو بہتان باندھتے ہیں اللہ پر جھوٹا (کبھی) وہ نہال و با مراد نہ ہوں گے۔لَا يُفْلِحُونَ مَتَاعٌ فِي الدُّنْيَا ثُمَّ إِلَيْنَا مَرُ جِعُهُمْ ثُمَّ ا۔تھوڑا سا فائدہ اٹھانا ہے دنیا میں پھر ان کو اے نُذِيقَهُمُ الْعَذَابَ الشَّدِيدَ بِمَا كَانُوا ہماری طرف لوٹ آنا ہے تو ہم ان کو سخت عذاب چکھائیں گے کیونکہ وہ سچ کو چھپاتے تھے۔الثالثة يَكْفُرُونَ وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا نُوحٍ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ ۲۔پڑھ کر سنا دے ان کو نوح کی خبر جب اس يُقَوْمِ اِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُم مَّقَامِی نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم اگر تم کو بھاری (بقیہ حاشیہ) کوئی بیٹا تجویز کیا جاوے۔نصاری کی یہ کیسی مہمل دلیل ہے کہ جب نبیوں سے کام نہ چلا تو خود مریم کے پیٹ سے خدا پیدا ہوا۔یعنی وہ انسانی شکل میں آکر دنیا کو پاک کرے اور وہ پھر بھی کامیاب نہ ہوا نَعُوذُ بِاللهِ مِنْهَا عیسائیوں کے عقیدہ کے موافق بیٹے میں رحم ہے عدالت نہیں اور خدا میں عدالت ہے اور رحم نہیں۔قابل صد افسوس! آیت نمبر اے۔مَتَاعٌ فِي الدُّنْیا۔یہ نصاری کے لئے پیشگوئی ہے کہ وہ دنیا میں تو دولتمند ہو جائیں گے مگر دین سے بے بہرہ رہیں گے کہ مسیح کو خدا اور خدا کا فرزند مانتے رہیں گے۔آیت نمبر ۷۲۔وَاتْلُ عَلَيْهِمْ۔قرآن شریف میں بعض قصے ایک ایک اور دو اور تین اور چارا اور پانچ اور چھ اور سات سات مرتبہ آئے ہیں اور بعض بکثرت جس کو خدا کی ہستی کے ساتھ تعلق ہے وہ سب سے زیادہ آیا ہے کیونکہ اسلام تو حید سکھانے کو آیا۔اسی طرح نبوت کی بحث میں بہت دلائل ہیں خاص کر حضرت موسیٰ کا قصہ بار بار بیان ہوتا ہے کیونکہ رسول کریم اللہ کو ان کا مثیل قرار دیا ہے ان کے سوا وہ قصے ہیں جن کی پیشگوئی عظیم الشان ہے۔