اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 444
يعتذرون ۱ ۴۴۴ يونس۔الَّذِينَ آمَنُوْا وَكَانُوْا يَتَّقُوْنَ ۶۴۔مومن جو متقی ہوتے ہیں۔لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَفِي ۶۵۔ان کے لئے اس دنیا میں بھی بشارت ہے اور الْآخِرَةِ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمُتِ اللهِ ذَلِكَ آخرت میں بھی۔یہ اللہ کی پیش گوئیاں اٹل ہیں جو بدلیں گی نہیں اور یہ ہی بڑی مراد کو پہنچنا ہے۔هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ وَلَا يَحْزُنُكَ قَوْلُهُمْ إِنَّ الْعِزَّةَ لِلهِ ٦٦ - ان کے کہنے کا تو رنج نہ کر لے۔ان کو بتلا۔جَمِيعًا هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ دے کہ سب عزتیں اللہ ہی کے ہاتھ میں ہیں اور وہ بڑا سننے والا ہے کافروں کی بدگوئی بڑا جاننے والا ہے تیرے غلبہ اور عزت کا حال۔أَلَا إِنَّ لِلَّهِ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَمَنْ فِي ٦٧ - سن رکھو! سب اللہ ہی کا مال ہے جو آسمانوں الْأَرْضِ وَمَا يَتَّبِعُ الَّذِيْنَ يَدْعُونَ مِنْ اور زمین میں ہے اور جولوگ اللہ کے سوا شریکوں کو پکارتے ہیں وہ کس چیز کی پیروی کرتے ہیں دُونِ اللَّهِ شُرَكَاءَ إِنْ يَتَّبِعُوْنَ إِلَّا وہ تو بس پیروی کرتے ہیں خیال ہی کی اور وہ تو الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُوْنَ صرف الکلیں ہی دوڑاتے ہیں۔هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ ۶۸ - وہی اللہ ہے جس نے بنادی تمہارے لئے وَالنَّهَارَ مُبْصِرًا إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيت رات تا کہ تسکین پاؤ اس میں اور دن روشن بنا دیا دیکھنے والا۔اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں لِقَوْمٍ يَسْمَعُونَ کے لئے جو سنتے ہیں۔قَالُوا اتَّخَذَ اللهُ وَلَدًا سُبْحَنَه ۶۹۔ایک جماعت نے کہا کہ اللہ نے کوئی بیٹا b لے کہتے ہیں کہ تجھے ذلیل کر دیں گے۔سے یعنی اس میں دیکھ دیکھ کر کام کر سکو۔(بقیہ حاشیہ) ہے الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ یعنی جو مومن باللہ ہواور اللہ کا منتفی۔مومن کی تعریف پارہ ۱۸ قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ تاختم رکوع نمبر ا دیکھو۔اور لا خوف یہ جملہ اسمیہ ہے جس میں استمرار اور دوام پایا جاتا ہے تو اس کے افراد اور مصداق ہمیشہ ہو سکتے ہیں فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ۔آیت نمبر ۶۹ - اتَّخَذَ اللهُ وَلَدًا - خدا کی شان ان باتوں سے بالکل بری اور پاک ہے کہ اس کے واسطے