اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 443 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 443

يعتذرون ۱ ۴۴۳ یونس اذِنَ لَكُمْ أَمْ عَلَى اللَّهِ تَفْتَرُوْنَ کیا اللہ نے اجازت دے دی ہے تم کو یا اللہ پر بے فائدہ بہتان باندھتے ہو؟ وَمَا ظَنُّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللهِ ۶۱۔اور انہوں نے کیا سمجھا ہے قیامت کے دن کو الْكَذِبَ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ إِنَّ اللَّهَ لَذُو فَضْلٍ جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں۔بے شک اللہ بڑا فضل والا ہے لوگوں پر لیکن بہت سے عَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا لوگ شکر نہیں کرتے۔يَشْكُرُونَ الات وَمَا تَكُونُ فِي شَأْنٍ وَمَا تَتْلُوْا مِنْهُ مِنْ ٦٣ - تو کسی حال میں کیوں نہ ہو اور قرآن میں ۶۲ قُرْآنٍ وَلَا تَعْمَلُوْنَ مِنْ عَمَلٍ إِلَّا كُنَّا سے کچھ بھی کیوں نہ پڑھتا ہو اور تم کچھ بھی عمل کیوں نہ کرتے ہو مگر ہم تمہارے پاس موجود عَلَيْكُمْ شُهُودًا إِذْ تُفِيضُوْنَ فِيْهِ وَمَا رہتے ہیں تمہاری حفاظت کرتے ہیں جب کہ يَعْزُبُ عَنْ رَّبِّكَ مِنْ مِثْقَالِ ذَرَّةٍ فِي تم اس کام میں مشغول ہوتے ہو اور چھپ نہیں الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَلَا أَصْغَرَ مِنْ سکتی تیرے رب سے ذرہ بھر چیز زمین میں اور نہ آسمان میں اور نہ اس سے بڑھ کر چھوٹی اور ذلِكَ وَلَا أَكْبَرَ إِلَّا فِي كِتَبٍ مُّبِيْنٍ نہ اس سے بہت بڑی مگر وہ واضح کتاب میں محفوظ ہے۔أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ۶۳ - خبردار ہو جا! کہ اولیاء اللہ پر خوف اور حزن هُمْ يَحْزَنُونَ نہیں ہوتا۔آیت نمبر ۶۲۔یہ ایک عظیم الشان پیشگوئی ہے جس میں آنحضرت کی حفاظت کے سوا ان کے ازواج کو بھی محفوظ کر لیا ہے یعنی حفاظت اور نصرت ان کے شامل حال بھی رہے گی۔چونکہ انسان کی ننگ و ناموس بیبیاں ہوتی ہیں اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان کی حفاظت کا وعدہ بھی آپ کے ساتھ فرمالیا کیونکہ مفرد صیغے آ رہے تھے پھر ساتھ ہی تَعْلَمُونَ اور عَلَيْكُمُ کی ضمائر جمع آگئیں اور آپ کا طرز عمل بھی تھا کہ ازواج کو ساتھ رکھا کرتے تھے اور صدیق بھی جو کامل رنگ سے مخدوم کے رنگین ہو گئے تھے محفوظ رہے۔آیت نمبر ۶۳ - أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ۔جب یہ قاعدہ ہے کہ اولیاء اللہ بے خوف اور بے حزن ہوتے ہیں تو تو بھی اولیاء اللہ سے ہے۔پھر فطرتی سوال ہے کہ ولی کون؟ ارشاد ہوتا