اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 442
يعتذرون ۱ ۴۴۲ یونس لَمَّا رَآوُا الْعَذَابَ وَقُضِيَ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ میں چھپائیں گے یا کھلم کھلا ظاہر کریں گے ندامت جب وہ عذاب دیکھیں گے ، اور ان میں عدل وانصاف سے فیصلہ کر دیا جائے گا اور ان پر وَهُمْ لَا يُظْلَمُوْنَ کچھ بھی ظلم نہیں ہو گا۔أَلَا إِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَواتِ وَالْأَرْضِ ۵۶ خبر دار ہو جاؤ! اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں أَلَا إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ وَلكِنَّ أَكْثَرَهُمْ اور زمینوں میں ہے اور یا درکھو کہ اللہ ہی کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ جانتے ہی نہیں۔لَا يَعْلَمُونَ هُوَ يُخي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ۵۷۔وہی اللہ جلاتا ہے اور مارتا ہے اور اُسی کی طرف تم سب لوٹو گے۔يَا يُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّنْ ۵۸۔اے لوگو! تمہارے پاس آئی نصیحت رَّبِّكُمْ وَشِفَاءٍ لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى تمہارے رب کی طرف سے اور وہ قرآن شفاء ہے ان بیماریوں کے لئے جو سینے میں (شبہات پیدا کرتی ) ہیں۔اور ہدایت اور رحمت ہے وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ) مومنوں کے لئے۔قُلْ بِفَضْلِ اللهِ وَ بِرَحْمَتِهِ فَبِذلِكَ ۵۹ - تو کہہ دے وہ اللہ کے فضل اور رحمت سے فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ ہے تو چاہئے کہ وہ اس سے خوش ہوں ( کیوں کہ) تم جو کچھ جمع کرتے ہو اس سب سے ) قرآن بہتر ہے۔قُلْ اَرَيْتُمْ مَّا أَنْزَلَ اللهُ لَكُمْ مِنْ رِزْقٍ ٢٠ - کہہ دے بھلا دیکھو تو سہی اللہ نے جو فَجَعَلْتُمْ مِّنْهُ حَرَامًا وَحَلَلًا قُلْ الله تمہارے لئے روزی اتاری تو تم نے اس میں سے بعض کو حرام کر دیا بعض کو حلال ، پوچھو تو آیت نمبر ۵۵ - اس وُا - اَسرَّ لُغت اضداد میں سے ہے جس کے معنی اظہار اور اخفا کے ہیں۔لھا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآنِ شریف میں لَما استقبال کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔آیت نمبر ۵۹ - يَجْمَعُونَ۔صد ہزار افسوس ایسی عزیز کتاب بے سمجھے چھوڑ دی گئی اور اکثر نابیناؤں اور نادانوں نے بے سمجھی سے حفظ کر لی اور روحانی اور باطنی فائدہ جس سے مراد عملی حصہ ہے بڑی بے قدری سے چھوڑا گیا اَشْكُوا بَى وَحُزْنِي إِلَى اللهِ (يوسف: ۸۷)