اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 441 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 441

يعتذرون ۱ ۴۴۱ یونس قُلْ لا أَمْلِكُ لِنَفْسِى ضَرًّا وَلَا نَفْعًا إِلَّا ۵۰ جواب دے میں تو اپنی ذات کے نقصان مَا شَاءَ اللهُ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلُ إِذَا جَاءَ اور نفع کا بھی مالک نہیں۔ہاں اللہ جو چاہے۔تو أَجَلُهُمْ فَلَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا ہر ایک جماعت کے لئے ایک وقت مقرر ہے جب آ جائے گا ان کا وقت تو تم نہ ہٹا سکو گے يَسْتَقْدِمُونَ ایک گھڑی جیسا کہ اب تم نہیں لا سکتے۔قُل اَرَيْتُمْ إِنْ أَنكُمْ عَذَابُهُ بَيَاتًا أَوْ ۵۱ تم کہہ دو تم دیکھو تو سہی اگر تم پر اللہ کا نَهَارًا مَّا ذَا يَسْتَعْجِلُ مِنْهُ الْمُجْرِمُونَ عذاب آ جائے گا راتوں رات یا دن میں تو اس کی جلدی کیوں کرتے ہیں قطع تعلق کرنے والے (جناب الہی سے )۔کرتے تھے۔اثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ أَمَنتُمْ بِهِ آلْنَ وَقَدْ ۵۲ کیا جب وہ آہی چلے گا تو تم اس کا یقین کر كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ لو گے۔اب لو مانو اُس کو جس کی تم جلدی چاہا ثُمَّ قِيلَ لِلَّذِينَ ظَلَمُوْا ذُوقُوا عَذَابَ ۵۳۔پھر ظالموں کو کہا جائے گا چکھو ہمیشگی کا الْخُلْدِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا بِمَا كُنْتُمْ عِذاب۔یہ اُس کی سزا پا رہے ہو جو تم کیا ۚ تَكْسِبُونَ کرتے تھے۔ويستنبونَكَ أحَلَّى هُوَ قُل إلى ورى الا ۵۔اور تجھ سے پوچھتے ہیں کیا یہ بات کی ہے تاہم إِنَّهُ لَحَقُّ وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ تو جواب دے ہاں ہاں ! قسم ہے میرے رب کی ! وہ بالکل سچ ہے اور تم عاجز نہ کر سکو گے۔۔وَلَوْ اَنَّ لِكُلِّ نَفْسٍ ظَلَمَتْ مَا فِي -۵۵- اگر جس قدر زمین میں ہے وہ سب ہو اپنی الْأَرْضِ لَا فُتَدَتْ بِهِ وَاَسَرُّوا النَّدَامَةَ جان پر ظلم کرنے والے کے پاس تو وہ ضرور اپنی نجات کے لئے دے ڈالے۔اور دل ہی دل ے تمہارے لئے بھی ایک وقت بتایا ہے۔ہے یعنی قرآن کی پیشگوئی سچ ہے۔ے یعنی مقابلہ نہ کر سکو گے۔(بقیہ حاشیہ) ہے تو پوچھا کہ وہ وعدہ کب پورا ہوگا تیری فتح کب ہوگی؟ آیت نمبر ۵۴ - انه لحق۔یہ تکرار اختلاف طبائع کی وجہ سے ہے کہ ہاں ضرورضرور ایسا ہی ہوگا اور تاکید کی ہے۔