اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 440
يعتذرون ١١ ۴۴۰ یونس وَمِنْهُمْ مَّنْ يَنْظُرُ إِلَيْكَ أَفَاَنْتَ ۴۴۔اور بعض ان کے تیری طرف آنکھ لگائے تَهْدِى الْعُمْيَ وَلَوْ كَانُوا لَا يُبْصِرُونَ رہے ہیں تو کیا تو اندھوں کو راہ دکھا سکتا ہے اگر چہ وہ بصیرت نہ رکھتے ہوں؟ اِنَّ اللهَ لَا يَظْلِمُ النَّاسَ شَيْئًا وَ لكِنَّ ۴۵ - اللہ تو کچھ بھی ظلم نہیں کرتا لوگوں پر لیکن لوگ اپنی جانوں پر آپ ہی ظلم کرتے ہیں۔النَّاسَ أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ ) وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ كَاَنْ لَّمْ يَلْبَثُوا إِلَّا ٤٦ جس وقت اللہ ان کو جمع کرے گا (تو وہ سَاعَةً مِّنَ النَّهَارِ يَتَعَارَفُونَ بَيْنَهُمْ سمجھیں گے کہ دنیا میں ہم ) نہ رہے مگر کوئی ایک گھڑی دن کی جیسا کہ وہ آپس میں پہچانتے ہیں قَدْ خَسِرَ الَّذِيْنَ كَذَبُوا بِلِقَاءِ اللهِ بے شک تباہ ہو گئے اور لٹ گئے جنہوں نے اللہ کا ملنا جھٹلایا اور وہ گمراہ تھے۔وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ ۴۷۔بعض پیش گوئیاں تو ہم دکھا ہی دیں گے تجھ کو جن کا ان مخالفوں سے ہم وعدہ کرتے ہیں تَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ اللَّهُ شَهِيدٌ عَلَى مَا يَفْعَلُوْنَ یہاں تک کہ تجھ کو وفات دیں گے پھر ان سب ( مخالفوں ) کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے اور اللہ ہی گواہ ہے ان کے کرتوتوں پر۔وَلِكُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولُ فَإِذَا جَاءَ ۲۸۔ہر ایک جماعت کے لئے ایک رسول ہے پھر ، رَسُوْلُهُمْ قُضِيَ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ وَهُمُ جب ان کا رسول ان کے پاس آیا تو فیصلہ ہوا ان میں انصاف سے اور ے ان پر کچھ ظلم نہیں ہوتا۔لَا يُظْلَمُونَ وَ يَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ اِنْ ۴۹۔اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا جب تم سچے ہو۔كُنتُمْ صَدِقِينَ۔اس بات کی جواب دہی کے لئے کہ ہم نے اپنی پیش گوئیاں پوری کیں کہ نہیں ، نبی تو اس کا ذمہ دار نہ تھا۔ے۔یعنی اہل مکہ وغیرہ کا فیصلہ بھی انصاف سے ہو گا اور ان پر جو بلائیں آئیں گی انہیں کی بداعمالیوں اور تیری مخالفت کے سبب سے ( آئیں گی )۔آیت نمبر ۴۹ - هذَا انْوَعْدُ۔یعنی تیری فتح کب ہوگی؟ مکہ والوں نے سمجھا کہ پیشگوئی کر کے ہم کو ڈراتا