اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 439
يعتذرون ۱۱ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ ۴۳۹ یونس سورت اس کے جیسی اور بلا لو تم جس کو بلاسکو اللہ کے سوائے جب تم بچے ہوئے۔بَلْ كَذَّبُوا بِمَا لَهُ يُحِيطُوا بِعِلْمِهِ وَلَمَّا ۴۰۔کچھ نہیں بلکہ جھٹلانے لگے جس بات کا ان کو علم حاصل نہ ہو سکا حالانکہ ابھی نہیں کھلی اس کی يَأْتِهِمْ تَأْوِيلُهُ كَذَلِكَ كَذَّبَ الَّذِيْنَ مِنْ حقیقت ان پر اسی طرح ان کے پہلے بھی قَبْلِهِمْ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّلِمِينَ جھٹلاتے رہے تو دیکھ بے جا کام کرنے والوں کا انجام کیا ہوا ؟ وَمِنْهُمْ مَّنْ يُؤْمِنُ بِهِ وَمِنْهُم مَّنْ لا ٤١ - بعض ان میں سے ایسے ہیں جو اس کو مانتے ۴۱۔يُؤْمِنُ بِهِ وَرَبُّكَ اَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِينَ بچے ہیں اور بعض ایسے ہیں کہ اسکو نہیں مانتے اور تیرا رب بخوبی جانتا ہے شریر فسادیوں کو۔وَإِنْ كَذَّبُوكَ فَقُلْ لِي عَمَلِي وَلَكُمُ ۴۲۔اور اگر تیری تکذیب کرتے ہی رہیں تو تو عَمَلُكُمْ اَنْتُمْ بَرِيَّتُونَ مِمَّا أَعْمَلُ کہہ دے کہ میرا کام میرے ساتھ ہے اور تمہارا کام تمہارے ساتھ ہے تم میرے کام کے ذمہ دار وَأَنَا بَرِى مِمَّا تَعْمَلُوْنَ نہیں اور میں تمہارے کام کا ذمہ دار نہیں۔وَمِنْهُمْ مَّنْ يَسْتَمِعُونَ إِلَيْكَ أَفَأَنْتَ ۴۳ بعض ان میں کے ایسے ہیں کہ تیری طرف تُسْمِعُ القُمَّ وَلَوْ كَانُوا لَا يَعْقِلُونَ کان لگائے رکھتے ہیں تو کیا تو بہروں کو سنا سکتا ہے اگر چہ وہ بے عقل ہی ہوں؟ ہے یعنی اس قرآن مجید کو۔ے اس کتاب کے مقابلہ کے لئے۔آیت نمبر ۳۹۔بِسُورَةِ - فصاحت میں بلاغت میں پیشگوئیوں میں قصص سابق میں جَوَامِعُ الكَلِم ہونے میں مثل بنانے کی کوشش سے باز رکھتے ہیں۔دل پھیر دیتے ہیں وغیرہ وغیرہ سب امور میں بے مثل ہے۔آیت نمبر ۴۰۔كَذَّبُوا۔اگر حق بات پر تکذیب ہونے لگے تو اس سے نجات کے لئے مجرب نسخہ یہ ہے (۱) خیرات وصدقہ واستغفار ولاحول و درود شریف وسورة الحمد بالاستقلال معنی کا لحاظ رکھ کر پڑھا کرے۔(۲) پھر رب جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و عزرائیل کے لفظ کے ساتھ دعا مانگے جو کہ محکمہ دینیات وعلوم حقہ کا آفیسر روحانیت میں جبرائیل ہے۔دنیاوی علوم کا آفیسر میکائیل ہے اور اموات وزوال کا عزرائیل اور جہات اور کارگزاری کا آفیسر اسرافیل ہے۔پھر عاجزی سے نماز کے اندر ہر رکن میں بعدار کان مسنونہ کے دعائیں پالد وام مانگا کرے اور یہ اسمِ اعظم پڑھے۔رَبَّنَا كُلُّ شَيْ ءٍ خَادِمُكَ رَبَّنَا فَاحْفَظْنَا وَانْصُرْنَا وَارْحَمْنَا۔