اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 438 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 438

يعتذرون ۱ ۴۳۸ یونس قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَا بِكُمْ مَّنْ يَّبْدَؤُا ۳۵۔پوچھ تمہارے شریکوں میں کوئی ایسا ہے الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ قُلِ اللَّهُ يَبْدَوُا الْخَلْقَ جو پہلے ایک چیز بنائے پھر اس کی (فتا کے بعد ) کئی کئی بار لوٹائے۔کہہ دے ہاں اللہ ہی ایسا ثُمَّ يُعِيدُهُ فَأَنِّي تُؤْفَكُوْنَ يَهْدِى إِلَى الْحَقِّ اَحَقُّ أَنْ يُتَّبَعَ أَمَنْ لَّا ہے کہ پہلے بناتا ہے ایک چیز پھر اس کو کئی کئی بار لوٹا تا ہے تو تم کہاں الٹے چلے جاتے ہو۔قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَا بِكُمْ مَّنْ يَهْدِى إِلَى ٣٦۔پوچھ تو کوئی تمہارے شریکوں میں ایسا ہے الْحَقِّ قُلِ اللهُ يَهْدِى لِلْحَقِّ أَفَمَنْ جو سیدھی راہ بتاوے حق۔(وہ تو کیا جواب دیں گے) تو کہہ دے ہاں ! اللہ ہی ہے جو راہ دکھاتا ہے حق کی۔اچھا تو جو راہ دکھاوے حق کی وہ زیادہ حق دار ہے اس بات کا کہ اس کی پیروی کی جاو ہے یا وہ جو خود ہی گمراہ ہے مگر یہ کہ کوئی اس کو دوسرا شخص راستہ بتاوے تو تمہیں کیا ہو گیا ہے يَهْدِي إِلَّا أَنْ يُهْدَى فَمَا لَكُمْ * كَيْفَ تَحْكُمُونَ یہ کیسا فیصلہ کرتے ہو؟ وَمَا يَتَّبِعُ اَكْثَرُهُمْ إِلَّا ظَنَّا إِنَّ الظَّنَّ ۳۷۔ان میں کے بہت سے لوگ انکل بازی ہی کرتے ہیں اور اٹکل بازی حق بات کے مقابل لَا يُغْنِى مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ بِمَا کچھ کام نہیں آتی۔اور تحقیق اللہ بخوبی جانتا ہے يَفْعَلُونَ جو وہ کرتے ہیں۔وَمَا كَانَ هُذَا الْقُرْآنُ اَنْ يُفْتَرى مِنْ ۳۸۔اور یہ قرآن ایسا نہیں کہ اللہ کے سوا کسی دُونِ اللَّهِ وَلَكِنْ تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ نے بنالیا ہو لیکن تصدیق ہے الہی کلام ( توریت) کی اور تفصیل ہے محفوظ کتاب کی اس میں کچھ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتُبِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِنْ بلاکت نہیں وہ رب العالمین کی طرف سے ہے۔رَّبِّ الْعَلَمِينَ لَمْ يَقُولُونَ افْتَرَبهُ قُلْ فَاتُوْا بِسُورَةٍ ۳۹۔کیا وہ لوگ کہتے ہیں کہ اس کو نبی نے خود مِثْلِهِ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ بنا لیا ہے۔تو کہہ دے اچھا! لاؤ تو تم ایک آیت نمبر ۳۶۔فَمَا لَكُمْ - کے بعد قف ( قف یعنی وقف) ہے مطلب یہ ہے کہ خوب سوچ لو۔