اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 437
يعتذرون ١١ ۴۳۷ یونس فَكَفَى بِاللهِ شَهِيدًا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ إِنْ ۳۰۔تو بس اللہ ہی گواہ ہے ہمارا اور تمہارا ہم تو تمہاری پوجا سے بالکل بے خبر تھے۔كُنَّا عَنْ عِبَادَتِكُمْ لَغُفِلِينَ هُنَالِكَ تَبْلُوا كُلُّ نَفْسٍ مَّا أَسْلَفَتْ ۳۱۔وہاں آزمائے گا ہر کوئی جو اس نے آگے وَرُدُّوا إِلَى اللهِ مَوْلَهُمُ الْحَقِّ وَضَلَّ بھیجا اور وہ سب لوٹائے جائیں گے اللہ کی طرف جوان کا سچا مولیٰ اور آقا ہے اور ہٹ گیا ان سے عَنْهُمْ مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ وہ جوافترا کیا کرتے تھے۔قُلْ مَنْ يَّرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ۳۲۔پوچھ کون تم کو کھانا دیتا ہے آسمان اور أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ زمین سے لے اور کون کان اور آنکھ کا مالک ہے اور کون زندہ کو مردہ سے اور مردے کو زندہ سے يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ نکالتا ہے اور کون کاموں کی تدبیر کرتا ہے تو ا مِنَ الْحَقِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ فَسَيَقُولُونَ قریب ہی وہ سب کہہ اٹھیں گے کہ ہاں! اللہ ہی، اللهُ فَقُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ ) تو کہہ کہ پھر اللہ کو سپر کیوں نہیں بناتے اور اس کا ڈر کیوں نہیں رکھتے۔فَذَلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ ۚ فَمَاذَا بَعْدَ ۳۳۔یہی تو اللہ تمہارا سچا رب ہے پھر حق کے الْحَقِّ إِلَّا الضَّلَلُ فَأَتى تُصْرَفُونَ ) بعد کیا تھا مگر گمراہی تو تم کدھر بھولے پھرے جاتے ہو۔كَذلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ ۳۴۔اسی طرح تیرے رب کا فرد جرم لگتا ہے فَسَقُوْا أَنَّهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ ) لے یعنی روحانی اور جسمانی غذا ئیں۔بد عہدوں پر جو بے ایمان ہیں۔آیت نمبر ۳۰۔لَغْفِلینَ۔انبیاء اور اولیاء اور بُت وغیرہ کو لوگ اپنے ہی خیال سے پوجتے ہیں جس میں نہ اُن کی مرضی ہے نہ اُن کو خبر ہے اور اس کا خدا گواہ ہے۔آیت نمبر ۳۲- يُخْرِجُ الْحَقِّ۔انڈوں سے چوزے اور مرغی سے انڈے۔گندوں سے نیک اور نیکوں سے گندے پیدا فرماتا ہے۔يُدَبَّرُ الأَمْرَ - خدا کی صفات یاد دلانے سے ایمان بڑھتا ہے اور احسان یاد دلانے سے محبت۔اس لئے دونوں سلسلے قرآن میں چلتے ہیں۔