اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 436
يعتذرون ۱ ۴۳۶ یونس أَهْلُهَا أَنَّهُمْ قَدِرُونَ عَلَيْهَا انْهَاَ کر لیا اور زمینداروں نے سمجھ لیا کہ وہ کھیتی کرنے پر قدرت پاگئے آپہنچا ہمارا حکم رات کو یا أَمْرُنَا لَيْلًا أَوْ نَهَارًا فَجَعَلْنَهَا حَصِيدًا دن کو پھر ہم نے اسے کاٹ کر ڈھیر کر دیا گویا كَانْ لَّمْ تَخْنَ بِالْأَمْسِ كَذَلِكَ نُفَصِّلُ كل یہاں کھیتی تھی ہی نہیں۔اسی طرح ہم نشان کل کھول کھول کر بیان کرتے ہیں غور کرنے والی الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ قوم کے لئے۔وَاللهُ يَدْعُوا إِلَى دَارِ السَّلْمِ وَيَهْدِي مَنْ ۲۶۔اور اللہ تم کو سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ہے اور جو چاہے اسے سیدھی راہ پر چلاتا ہے۔لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ وَلَا ۲ جن لوگوں نے نیکی کی ان کے لئے نیکی يَرْهَقُ وُجُوهَهُمْ قَتَرُ وَلَا ذِلَّةٌ أُولَبِكَ ہے اور کچھ بڑھ کر بھی ملے گا اور نہ چڑھے گی ان کے چہرے پر کا لک اور نہ رسوائی ہوگی۔یہی أصْحَبُ الْجَنَّةِ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ لوگ جنتی ہیں وہ اسی میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔وَالَّذِينَ كَسَبُوا السَّيَّاتِ جَزَاءُ سَيِّئَةٍ ۲۸۔اور جنہوں نے برائہیں کمائیں تو ان کو بُرائی بِمِثْلِهَا وَتَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ مَا لَهُمْ مِّن کا اتنا ہی بدلہ ملے گا جتنی برائی کی اور ان پر ذلّت چھا جائے گی اور انہیں اللہ سے کوئی بچانے اللهِ مِنْ عَاصِمٍ كَأَنَّمَا أُغْشِيَتْ والا نہیں (ان کے چہروں پر ایسی کالک ہوگی ) وُجُوهُهُمْ قِطَعاً مِنَ الَّيْلِ مُظْلِمًا گویا ان کے چہرے چھپا دیئے گئے ہیں سخت اندھیری رات کے ٹکڑوں سے یہ لوگ آگ أو ليكَ اَصْحَبُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ والے ہیں وہ اس میں مدتوں رہیں گے۔وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيْعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ ۲۹۔اور جس وقت ہم ان سب کو جمع کریں اشْرَكُوا مَكَانَكُمْ اَنْتُمْ وَشُرَكَاؤُكُمْ گے پھر کہیں گے مشرکوں سے اپنی اپنی جگہ ٹھہرے رہو تم اور تمہارے شریک ہم ان کی فَزَيَّلْنَا بَيْنَهُمْ وَ قَالَ شُرَكَاؤُهُمُ آپس میں جدائی ڈال دیں گے اور کہیں گے ما كُنتُمْ إِيَّانَا تَعْبُدُونَ ا یعنی ایک کو دوسرے سے بیزار کر دیں گے۔اُن کے شریک ( اُن سے کہ کچھ ) تم ہماری ہی تو پرستش نہ کرتے تھے۔