اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 435
يعتذرون ۱ ۴۳۵ یونس مَستُهُمْ إِذَالَهُمْ مَّكْرُ فِي آيَاتِنَا قُلِ الله رحمت تکلیف کے بعد جو ان کو پہنچی تو اس وقت بنانے لگتے ہیں حیلے ہماری نشانیوں کی تکذیب اَسْرَعُ مَكْرًا إِنَّ رُسُلَنَا يَكْتُبُونَ مَا میں ، تو کہہ دے اللہ تو بہت جلد تدبیریں بنا سکتا ہے بے شک ہمارے رسول اور فرشتے لکھ رہے تَمْكُرُونَ اور محفوظ رکھتے ہیں جو تم تدبیریں کرتے ہو۔هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ ٢٣ - وہی اللہ ہے جو تم کو خشکی اور تری میں سیر کراتا حَتَّىٰ إِذَا كُنتُمْ فِي الْفُلْكِ وَجَرَيْنَ بِهِمْ ہے یہاں تک کہ جب تم ہوتے ہو کشتیوں میں اور وہ کشتیاں لوگوں کو لے کر چلتی ہیں موافق ہوا بِرِيحٍ طَيِّبَةٍ وَفَرِحُوْا بِهَا جَاءَ تُهَا رِيحٌ کی مدد سے اور لوگ خوش ہوتے ہیں اس سے عَاصِف وَ جَاءَهُمُ الْمَوْجُ مِنْ كُلِّ یکا یک آپڑتی ہے اس پر سخت ہوا اور ان کو آلیتی ہے موج ہر ایک جگہ سے اور وہ یقین کر مَكَانٍ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ أُحِيْطَ بِهِمْ دَعَوُا لیتے ہیں کہ ہم گھر گئے اس میں تو پکار نے لگے اللهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ : لَبِنْ أَنجَيْتَنَا اللہ کو خالص اُسی کی اطاعت کرتے ہوئے کہ مِنْ هَذِهِ لَتَكُونَنَّ مِنَ التَّكِرِينَ اگر تو ہم کو نجات دے گا اس سے تو ہم ضرور شکر گزار ہو جائیں گے۔فَلَمَّا أَغْجُهُمْ إِذَا هُمْ يَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ -۲۴ - پھر جب اللہ نے ان کو نجات دے دی تو بِغَيْرِ الْحَقِّ يَايُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا بَغْيُكُمْ وہ لگے شرارت کرنے ملک میں ناحق۔اے لوگو ! تمہاری شرارت تمہاری ہی جانوں پر ہے تھوڑا سا عَلَى أَنْفُسِكُمْ فَتَاعَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ثُمَّ فائدہ اٹھانا ہے دنیا کی زندگی کا پھر تم کو ہماری إِلَيْنَا مَرْجِعُكُمْ فَنُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ طرف لوٹ کر آنا ہے پھر ہم تم کو خبر کر دیں گے تمہارے کرتوتوں کی۔تَعْمَلُوْنَ إِنَّمَا مَثَلُ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا كَمَا اَنْزَلْنَهُ مِنَ ۲۵ - اس کے سوائے نہیں کہ دنیا کی زندگی کی السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ مِمَّا يَا كُل عمدہ بات اور مثال پانی کے جیسی ہے جس کو ہم نے بادل سے برسایا پھر مل نکلا اس سے زمین کا النَّاسُ وَالْاَنْعَامُ حَتَّى إِذَا أَخَذَتِ سبزہ جس کو لوگ کھاتے ہیں اور جانور چوپائے الْاَرْضُ زُخْرُفَهَا وَازَيَّنَتْ وَظَن یہاں تک کہ جب لیا زمین نے اپنا حسن اور بناؤ