اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 434 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 434

يعتذرون ۱ ۴۳۴ یونس وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ مَا لَا يَضُرُّهُم ۱۹۔اور وہ لوگ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کو بھی وَ يَقُولُونَ هَؤُلَاءِ پوجتے ہیں جو انہیں نہ نقصان پہنچا سکتی ہیں نہ نفع وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَؤُلَاءِ اور کہتے ہیں یہ ہمارے حمایتی ہیں اللہ کے پاس شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللهِ قُلْ اَتُنبِتُونَ اللَّهَ بِمَا تم کہہ دو کیا تم اللہ ہی کو سکھاتے ہو جو وہ نہیں لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَوتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ جانتا آسمان اور زمین میں وہ پاک ذات اور سُبْحَنَهُ وَتَعَلَىٰ عَمَّا يُشْرِكُوْنَ عالی ہے اس سے جس کو وہ شریک کرتے ہیں۔وَمَا كَانَ النَّاسُ إِلَّا أُمَّةً وَاحِدَةً ۲۰۔سب لوگ ایک ہی رنگ میں رنگین تھے پھر الگ الگ ہوئے اختلاف کئے اور اگر پیش گوئی فَاخْتَلَفُوا وَلَوْلَا كَلِمَةً سَبَقَتْ مِنْ نہ ہوتی جو بیان ہو چکی تیرے رب کی طرف سے رَّبِّكَ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ فِيمَا فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ تو پورا فیصلہ ہو جاتا ان میں جس بات میں وہ اختلاف کر رہے تھے۔وَيَقُولُونَ لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِنْ ۲۱۔اور وہ کہتے ہیں اس نبی پر کوئی نشانی کیوں ظاہر نہیں ہوئی اس کے رب کی طرف سے۔تو رَّبِّهِ فَقُلْ إِنَّمَا الْغَيْبُ لِلَّهِ فَانْتَظِرُوا کہہ دے چھپی بات کا جاننے والا تو اللہ ہی ہے تو إِنِّي مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِينَ نچے تم بھی انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں۔وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِّنْ بَعْدِ ضَرَّاءَ ۲۲۔اور جب ہم چکھاتے ہیں لوگوں کو اپنی ے یعنی وہ تو سب ہی جانتا ہے تمہاری نادانی ہے اگر نہ جانو۔آیت نمبر ۲۰۔اُمَّةً وَاحِدَةً - جب دینی غیرت کم ہو جاتی ہے اور لوگ کہنے لگتے ہیں کہ عیسی بدین خود موسیٰ بدین خود اور اختلاف سخت بطور نقار قلوب میں ثابت ہو جاتا ہے اور ایک کو ایک نیک بات نہیں کہتا اور ایسے موقعہ پر سکوت کو کلام سے بہتر سمجھتا ہے اور کہتا ہے کہ ہر ایک کو اپنی قبر میں جواب دینا ہے کسی سے ہم کو کیا کام اور یہ زمانہ انبیاء اور مامور اور مجدد کے مبعوث ہونے کا ہوتا ہے جیسا کہ ایک جگہ ارشاد ہے فَبَعَثَ اللهُ النَّبِيْنَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ الحَ (البقرة : ۲۱۳)۔كَلِمَةٌ۔دیکھو پارہ ۹ رکوع ۱۸ آیت ۶۔