اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 432 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 432

يعتذرون ۱ ۴۳۲ یونس بِالْخَيْرِ لَقُضِيَ إِلَيْهِمْ أَجَلُهُمْ فَنَذَرُ دے جیسے وہ نیکی جلدی چاہتے ہیں تو پوری ہو چکتی اُن کی اجل تو ہم ان لوگوں کو چھوڑ دیتے الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا فِي طُغْيَانِهِمْ ہیں جو ہمارے دیدار کی آرزو نہیں رکھتے ہیں وہ اپنی سرکشی میں دل کے اندھے ہو رہے ہیں۔يَعْمَهُونَ وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنْبِة ۱۳۔اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو أَوْ قَاعِدًا أَوْ قَابِما فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُ ہم کو پکارنے لگتا ہے کروٹ پر پڑے پڑے یا بیٹھے بیٹھے یا کھڑے کھڑے پھر جب ہم اس کی وہ ضُرَّهُ مَرَّ كَانْ لَّمْ يَدْعُنَا إِلى ضُرِقَشَه تکلیف دور کر دیتے ہیں تو وہ گزر جاتا ہے گویا كَذلِكَ زُيِّنَ لِلْمُسْرِفِيْنَ مَا كَانُوا ہم کو پکارا ہی نہ تھا اس تکلیف کے دور کرنے کے لئے جو اس کو آ لیٹی تھی۔اسی طرح پسند آگئے يَعْمَلُونَ ہیں زیادتی کرنے والوں کو ان کے کرتوت۔وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا الْقُرُونَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَمَّا ۱۴۔اور بے شک ہم تباہ کر چکے بہت ہی بستیہیں ظَلَمُوا وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ اور ٹکڑیں تم سے پہلے جب کہ انہوں نے بے جا کام کیا اور ان کے پاس ان کے رسول آئے کھلی وَمَا كَانُوْا لِيُؤْمِنُوا كَذَلِكَ نَجْزِى عَلی نشانیاں لے کر مگر وہ ماننے والے ہی نہ تھے۔اسی طرح ہم جزا دیں گے ہم سے قطع تعلق الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ کرنے والوں کو۔ثُمَّ جَعَلْنَكُمْ خَلَفَ فِي الْأَرْضِ مِنْ ۱۵۔پھر ہم نے تم کو ان کے بعد قائم مقام بنایا ملک میں، دیکھیں تو تم کیسے عمل کرتے ہو۔بَعْدِهِمْ لِتَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ حِجَارَةً الخ (الانفال: ۳۳) عورتیں اور جاہل ماں باپ اپنے بچوں اور جانوروں اور تجارتوں اور آمد نیوں وغیرہ کو بھی بہت کوستے ہیں وہ ضرور ضرور بچیں کیونکہ بعض وقت ایسا ہوتا ہے کہ دعا خطا نہیں کرتی ہو کے رہتی ہے۔مطلب یہ ہوا جس طرح ہم نیک دعائیں جلدی قبول کرتے ہیں اسی طرح سزائیں بھی جلد دیتے تو یہ کبھی کے مرجاتے۔آیت نمبر ۱۴- بِالْبَيِّنَتِ۔یہ عذاب کے لئے اتمام حجت ہے کیونکہ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (بنی اسرائیل : (۱۶) آتا ہے تو رسول کے آئے بعد بہت ڈرنا چاہئے۔آیت نمبر ۱۵۔كَيْفَ تَعْمَلُونَ۔سب کو فکر میں ڈالنے والی آیت ہے۔اس سے سامع وقاری متنبہ رہیں غافل نہ ہوں۔