اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 427 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 427

يعتذرون ۱ ۴۲۷ التوبة انْصَرَفُوا صَرَفَ اللهُ قُلُوبَهُمْ بِأَنَّهُمْ کسی نے دیکھا، پھر چل دیتے ہیں۔وہ کیا چل دیں گے اللہ نے ان کے دلوں کو پھیر دیا اور چلا دیا ہے کیوں کہ وہ ایک قوم ہے نا سمجھ۔قَوْمُ لا يَفْقَهُونَ ) لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنْفُسِكُمْ ۱۲۸۔بے شک تمہارے پاس رسول آیا ہے عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ حَرِيصٌ تمہیں میں کا ، تمہاری تکلیفیں اس کو بڑی شاق گزرتی ہیں وہ تمہاری خیر خواہی کا بڑا حریص عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَءُوفٌ رَّحِيمُ b ہے۔مومنوں پر بڑا مہربان شفیق کچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ لَا إِلَهَ ۱۲۹۔پھر بھی اگر وہ پھر جائیں تو تو کہو مجھے تو اللہ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ بس ہے کوئی سچا معبود نہیں مگر وہی۔میں نے اُسی پر بھروسہ کیا ہے اور وہ وہی اللہ ہے جو عرش عظیم کا بھی رب ہے۔الْعَرْشِ الْعَظِيمِ هیچ آیت نمبر ۱۲۹- رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ - عرش اللہ کی وہ صفت ہے جس سے سارے امور کا انتظام معلق ہے اور اس کو آسمان اور زمین کے ساتھ کوئی خصوصیت نہیں نہ کوئی مخلوق چیز ہے۔