اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 426
يعتذرون ١١ ۴۲۶ التوبة 9 يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوْا قَاتِلُوا الَّذِيْنَ يَلُوْنَكُمْ ۱۲۳۔اے ایماندارولر و تم اپنے آس پاس کے مِّنَ الْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا فِيكُمْ غِلْظَةٌ کافروں سے اور چاہئے کہ وہ تم میں ایک قسم کی سختی یا ئیں لے اور جان رکھو کہ اللہ متقیوں کے وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ساتھ ہے ( یعنی متقی غالب ہو جائیں گے )۔وَإِذَا مَا أُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ فَمِنْهُمْ مَّنْ يَقُولُ ۱۲۴۔اور جب کوئی سورت اترتی ہے تو بعض こ أَيُّكُمْ زَادَتْهُ هذةٍ اِيْمَانًا فَأَمَّا منافق کہتے ہیں وہ کون ہے تم میں سے جس کا الَّذِينَ آمَنُوا فَزَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَهُمْ يَسْتَبْشِرُونَ ایمان اس سورت نے بڑھایا تو ایماندار وہ لوگ ہیں جن کا ایمان بڑھایا اس سورت نے اور وہ خوش ہیں۔وَأَمَّا الَّذِيْنَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ ۱۲۵۔اور جن کے دلوں میں کمزوری ہے تو فَزَادَتْهُمْ رِجَا إِلَى رِجْسِهِمْ وَمَا تُوا ان کے گند پر گند بڑھا دیئے اور وہ کفر ہی کی حالت میں مر گئے۔وَهُمْ كُفِرُونَ اَوَلَا يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِي كُلِّ عَامٍ ١٢٦ - کیا وہ نہیں دیکھتے کہ وہ آزمائش میں پھنسے مَّرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوبُونَ وَلَا هُمْ رِہتے ہیں ہر سال ایک بار یا دو بار پھر وہ نہ رجوع بحق کرتے ہیں اور نہ وہ نصیحت ہی یادر کھتے ہیں۔يَذَّكَّرُونَ وَإِذَا مَا أُنْزِلَتْ سُورَةٌ نَظَرَ بَعْضُهُمْ إلى ۱۲۷۔اور جب کوئی سورت اتری تو ان میں سے بَعْضٍ هَلْ يَريكُمْ مِنْ اَحَدٍ ثُمَّ دیکھنے لگا ایک کو ایک ( گویاوہ پوچھتا ہے ) تم کو لا یعنی مداہنت نہ کرو۔آیت نمبر ۱۳۳- يَلُونَكُم مِّنَ الْكُفَّارِ اَعْدَاءَ عَدُ َوّكَ نَفْسُكَ الَّتِي بَيْنَ جَنْبَيْكَ نفس کشی اور رسم کشی اور ترک بدعات خلاف شرع و عقل و حکمت و صحبت بد پہ پہلے جہاد ہو کیونکہ یہ بہت قریب ہے اس کے بعد كُونُوا مَعَ الصُّدِقِيْنَ پر عمل کیا جائے۔آیت نمبر ۱۲۶ - وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُونَ۔آدمی پر کوئی مصیبت آئے تو وہ جھٹ تو بہ کر لے اور اطاعت الہی میں لگ جائے اور خدا کی نصیحت یادر کھے اور غافلوں میں نہ ہو۔