اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 425
يعتذرون ۱ مَعَ الصُّدِقِينَ ۴۲۵ رکھو اور سیچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔التوبة ؟ مَا كَانَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُمْ مِّنَ ۱۲۰ نہیں چاہئے تھا مدینے والوں اور اس کے اطراف کے گنواروں کو یہ کہ رسول اللہ کے پیچھے رہ جائیں اور نہ یہ مناسب تھا کہ وہ اپنی جانوں کو الْأَعْرَابِ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ وَلَا يَرْغَبُوا بِأَنْفُسِهِمْ عَنْ نَفْسِهِ ذَلِكَ زیادہ عزیز جانیں رسول کی جان سے۔کیونکہ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَا وَلَا نَصَبٌ وَلَا نیک کوشش کرنے والوں کو نہ پیاس لگتی ہے اور نہ رنج ہوتا ہے اور نہ سخت بھوک لگتی ہے اللہ مَخْمَصَةٌ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ وَلَا يَطَوْنَ مَوْطِئًا کی راہ میں اور نہ وہ ایسے مقاموں پر چلتے ہیں جو يَغِيظُ الْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدَةٍ نَّيْلًا کافروں کے غصے کو بھڑ کا ئیں اور دشمنوں سے کسی إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهِ عَمَلَ صَالِحُ إِنَّ اللهَ مال کو حاصل کرتے ہیں مگر (ہر ایک کام پر ) ان کے لئے لکھا جاتا ہے نیک عمل۔بے شک اللہ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ ضائع نہیں کرتا محسنوں کا اجر۔وَلَا يُنْفِقُونَ نَفَقَةً صَغِيْرَةً وَلَا كَبِيرَةً ۱۲۱۔اور خرچ نہیں کرتے کوئی چھوٹا یا بڑا خرچ نہ کوئی جنگل طے کرتے ہیں مگر ان کے لئے لکھ دیا وَلَا يَقْطَعُونَ وَادِيَّا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ جاتا ہے اور محفوظ رکھ لیا جاتا ہے تا کہ اللہ ان کو لِيَجْزِيَهُمُ اللهُ أَحْسَنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُوْنَ بدلہ دے اچھا ان کے نیک اعمال کا۔وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنْفِرُوا كَافَّةً ۱۲۲۔اور یہ نہیں چاہئے کہ مومن سب کے سب فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِنْهُمْ طَائِفَةٌ چلے جائیں۔پر کیوں نہ نکلے ان کے ہر ایک فرقے میں سے چند آدمی تا کہ وہ دین کی سمجھ ليَتَفَقَّهُوا فِي الذِيْنِ وَلِيُنْذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا پیدا کرتے علم دین سیکھتے اور نتیجہ یہ ہوتا کہ وہ اپنی رَجَعُوا اِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ هیچ قوم کو ڈراتے جب وہ ان کی طرف واپس آتے تا کہ وہ ڈرتے۔(بقیہ حاشیہ) کرو کہ کس طرح تمہارا لوگوں سے میل جول ہے یعنی تم چوروں کے پاس ہو یا امینوں کے۔اگر چوروں کے پاس ہو تو وہ بے محل خرچ کریں گے اور اگر امینوں کے پاس ہو تو وہ تمہاری عزت و آبرو کی حفاظت کریں گے۔