اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 424
يعتذرون ۱ ۴۲۴ التوبة إِنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ۱۱۔کچھ شک نہیں کہ اللہ ہی کی حکومت ہے يُحْيِ وَيُمِيتُ وَ مَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللهِ آسمانوں اور زمین میں وہ جلاتا ہے متقیوں کو اور مِنْ وَلِقٍ وَّلَا نَصِيرٍ مارتا ہے منکروں کو۔تمہارا تو اللہ کے سوائے کوئی بھی حمایتی اور مددگار نہیں۔لَقَدْ تَابَ اللهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَجِرِينَ ۱۱۷۔بے شک اللہ نے رجوع برحمت فرمایا نبی پر اور مہاجرین اور انصار پر جنہوں نے نبی کا وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ ساتھ دیا مشکل گھڑی میں ، اس کے بعد ٹیڑھے مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ہونے لگے تھے ان میں سے بعض کے دل، پھر ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَبُّ وفُ اللہ نے ان پر رجوع برحمت فرمایا اور بے شک اللہ ان پر بڑا مہربان ہے کچی کوشش کا بدلہ رَّحِيمة دینے والا ہے۔وَعَلَى القَلَثَةِ الَّذِيْنَ خُلِفُوا حَتَّى إِذَا ۱۱۸۔اور ان تین شخصوں پر بھی مہربان ہوا جو ضَاقَتْ عَلَيْهِمُ الْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ پیچھے رہ گئے تھے۔یہاں تک کہ تنگ ہو گئی زمین اُن پر باوجود اپنی کشادگی کے اور وہ اپنی جان وَضَاقَتْ عَلَيْهِمْ أَنْفُسُهُمْ وَظَنُّوا أَنْ لَا سے بیزار ہو گئے اور انہوں نے یقین کر لیا کہ مَلْجَأَ مِنَ اللهِ إِلَّا إِلَيْهِ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ اب تو کوئی پناہ کی جگہ نہیں اللہ سے بچنے کے لئے ليَتُوبُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُن مگر اللہ ہی کے پاس پھر اللہ نے رجوع برحمت فرمایا ان پر تاکہ وہ رجوع کریں بے شک اللہ ہی بڑا تو بہ کا قبول فرمانے والا رجوع برحمت کرنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَكُونُوا 119 اے ایماندارو! اللہ کو سپر بناؤ، اللہ کا خوف آیت نمبر ۱۱۷۔فی سَاعَةِ الْعُسْرَةِ۔اس سے جَيْشِ عُسره مراد ہے جس میں ہیں ہزار صحابی تھے۔آیت نمبر ۱۱۸ - وَ عَلَى الثَّلَثَةِ - كعب بن مالک شاعر ، مرارا بن ربیعہ اور ہلال (۳) بن امیہ انصاری۔بخاری نے کعب سے روایت کی ہے کہ میں بدر کے سوا کسی موقعہ پر آنحضرت سے پیچھے نہیں رہا اور جنگ تبوک میں بسبب سستی کے کہ آج چلتا ہوں کل چلتا ہوں پیچھے رہ گیا۔آیت نمبر ۱۱۹ - كُونُوا مَعَ الصُّدِقِینَ۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ انسان اپنی دولت ہے تو تم خیال رکھا