اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 36 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 36

۳۶ البقرة ٢ الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ کچھ انہوں نے خریدا ہے اس کا کچھ بھی نتیجہ آخرت انْفُسَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ۔b میں نہیں ہے اور البتہ بُرا ہے جو کچھ انہوں نے اپنی جانوں کے بدلے میں خریدا۔کاش وہ جانتے۔وَلَوْ أَنَّهُمْ أَمَنُوْا وَاتَّقَوْا لَمَتُوْبَةٌ مِنْ ۱۰۴۔اور اگر ایمان لاتے اور متقی بنتے تو اُن عِنْدِ اللهِ خَيْرٌ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ & پ کے حق میں اچھا ہوتا، اللہ تعالیٰ کے نزدیک ثواب ہوتا، کاش اُن کو اس بات کا علم ہوتا۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقُولُوا رَاعِنَا ۱۰۵۔اے ایمان والو! تم (یہودیوں کی طرح رسول اللہ کو ) رَاعِنَا نہ کہو بلکہ اُنظُرُنَا کہا کرو وَقُولُوا انْظُرُنَا وَاسْمَعُوا وَلِلْكُفِرِينَ اور اچھی طرح سن لیا کرو اور منکروں کو دکھ کی مار پڑنے والی ہے۔عَذَابٌ أَلِيمٌ مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوْا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ ۱۰۔ان اہل کتاب میں سے جو منکر ہو گئے ہیں وَلَا الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ اور مشرک بھی، یہ چاہتے ہی نہیں کہ تمہارے رب کی طرف سے کوئی خیر و برکت تم پر نازل ہو خَيْرِ مِنْ رَّبِّكُمْ وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ اور اللہ تعالیٰ تو اپنی رحمت سے خاص کر رہا جس کو مَنْ يَّشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ چاہ رہا ہے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے۔مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْنُنْسِهَا نَاتِ بِخَيْرٍ ١٧۔ہم جو سی نشان کو مٹاتے یا اس کو بھلا دیتے ہیں آیت نمبر ۱۰۵ - لَا تَقُولُوا رَاعِنَا - رَاعِنَا کے معنی ہیں تو ہماری رعایت کر ہم تیری رعایت کریں۔چونکہ باب مفاعلہ ہے مشارکت کو چاہتا ہے۔یہ خطاب اس سے ہو سکتا ہے جو اپنے مساوی ہو۔چونکہ یہودمنکر تھے اس واسطے وہ آنحضرت علیہ کو اپنے مساوی سمجھ کر یہ لفظ بولتے تھے۔ان کا مقصد یہ تھا کہ مسلمان بھی یہی لفظ بولیں اور عظمت نبویہ ان کے دلوں سے مٹ جائے پھر یہ بھی ایسی ہی جرات سے سوال اور بے ادبی کے مرتکب ہوں جیسے یہود نے موسیٰ کے روبرو کیا۔اللہ تعالیٰ نے اس لفظ کو منع فرمایا اور اسی کے ہم رنگ یہ آیت ہے جو سورہ حجرات یں ہے یا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضِ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُم لَا تَشْعُرُونَ (الحجرات :۳) اور دوسری یہ آیت جو سورہ نور میں ہے لَا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّسُولِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاء بَعْضِكُمْ بَعْضًا ( النور : ٢٣) - آیت نمبر ۷ ۱۰۔مَا نَنْسَخُ مِنْ آيَةٍ - نسخ تغیر کر دینا جیسے یہود ونصاریٰ کی حالت کو باطل کر دیا ان