اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 422 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 422

يعتذرون ١١ ۴۲۲ التوبة ؟ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ جان و مال اس کے عوض میں کہ ان کے لئے جنت ہے وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اور مارتے ہیں اور مارے جاتے ہیں۔اللہ نے سچا اور پکا وعدہ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ قت وَيُقْتَلُوْنَ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرَيةِ کر لیا ہے توریت میں اور انجیل میں اور قرآن وَالْإِنْجِيلِ وَالْقُرْآنِ وَمَنْ اَوْ فِى بِعَهْدِهِ میں اور اللہ سے زیادہ قول کا پکا کون ہے تو مِنَ اللهِ فَاسْتَبْشِرُوا بِبَيْعِكُمُ الَّذِى بثارت اور خوشی ہو اس سوداگری پر جو تم نے اللہ سے کی اور یہ ہی بڑی مراد کو پہنچنا ہے۔بَايَعْتُم بِهِ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ) التَّابُونَ الْعَبدُونَ الْحَمِدُونَ السَّابِحُونَ ۱۱۲۔رجوع بحق کرنے والے عبادت کرنے الرُّكِعُونَ السُّجِدُونَ الْأَمِرُونَ والے، حمد کرنے والے ، کوشش کرنے والے، سفر کرنے والے ( یعنی مجاہد اور صالح ) ، جھکنے بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ والے، فرمانبرداری کرنے والے، نیک کاموں وَالْحَفِظُونَ لِحُدُودِ اللهِ وَبَشِّرِ کا حکم دینے والے ، بُرے کاموں سے روکنے والے، اللہ کی حد بندیوں کی حفاظت کرنے الْمُؤْمِنِينَ والے، یہی لوگ ہیں (اچھے ) اور خوشخبری سنا دو ایمانداروں کو۔مَا كَانَ لِنَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ ۱۱۳۔اور نبی کو جائز نہیں نہ ایمانداروں کو کہ يَسْتَغْفِرُ وا لِلْمُشْرِكِيْنَ وَلَوْ كَانُوا أُولِى مغفرت کی دعا کریں مشرکوں کے لئے اگر چہ وہ ان کے قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔اس (بقیہ حاشیہ ) حظا۔دیکھو سفر استثنا ۲۸ باب تا ۱۴ درس اور ۳۲ باب درس ۱۔دیکھو انجیل متی ۵ باب آیت با راه آیت نمبر ۱۱۲۔اَلسَّابِحُونَ۔سفر کرنے والے۔اعلاء کلمۃ اللہ وتبلیغ و ملاقات صالحین وادائے حج وتجارت ی ضمن افشائے حق تو اچھے ہیں۔الْحَفِظُونَ لِحُدُودِ اللهِ۔یہ غلط ہے کہ مستحق کرامت گنہگار انند۔ہاں بعد تو بہ مقبول اصل حدود اللہ کی حفاظت ایماندار کا دستورالعمل واسوۂ حسنہ ہوتا ہے۔آیت نمبر ۱۱۳۔اَنْ يَسْتَغْفِرُ وا۔یہ سوچنے کی بات ہے کہ کوئی کسی کے ماں باپ کو دہیڑ یا چمار یا مہتر کہہ دے تو وہ آگ بگولا ہو جائے اور مرنے اور مارنے پر تیار ہو۔تو ماسوائے اللہ کو رَبُّنَا اللہ کہنے والے مومنوں کو کیسی