اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 421 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 421

يعتذرون ١١ ۴۲۱ التوبة ؟ وَلَيَحْلِفُنَ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنٰى وَاللهُ ضرور قسمیں کھائیں گے کہ ہم نے تو نیکی ہی کا ارادہ کیا اور اللہ گواہ ہے کہ وہ بڑے جھوٹے ہیں۔يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكُذِبُونَ لَا تَقُمْ فِيهِ اَبَدًا لَمَسْجِدٌ أَيْسَ عَلَى ۱۰۸۔تو اس مسجد میں کبھی نہ کھڑا ہونا۔البتہ وہ التَّقْوَى مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَنْ تَقُوْمَ فِيْهِ مسجد جس کا پایہ تقویٰ پر رکھا گیا پہلے وقت سے ( یعنی مسجد نبوی) وہ بہت مستحق ہے کہ تو فِيْهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ اَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللهُ اُس میں کھڑا ہو۔اس میں ایسے مرد ہیں جو پاک صاف رہنے کو پسند کرتے ہیں اور اللہ بھی پسند يُحِبُّ الْمُطَهِّرِينَ فرماتا ہے صاف ستھروں کو۔أَفَمَنْ اَمَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى تَقْوَى مِنَ اللهِ ۱۰۹۔بھلا جس نے پایہ ڈالا اپنی عمارت کا تقویٰ پر اللہ ہی کے لئے اور اُسی کی خوشی کے وَرِضْوَانٍ خَيْرٌ أَمْ مَّنْ أَسَّسَ بُنْيَانَهُ عَلَى واسطے وہ بہتر ہے یا وہ جس نے پایہ رکھا اپنی b شَفَا جُرُفٍ هَارِ فَانْهَارَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ عمارت کا گرنے والے گڑھے کے کنارے کہ وہ اسے بھی لے گرے جہنم کی آگ میں اور بے جا کام کرنے والے جس راہ پر چلتے ہیں وہ اللہ کی وَاللهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ بتائی ہوئی نہیں۔لَا يَزَالُ بُنْيَانُهُمُ الَّذِي بَنَوْا رِيْبَةً 11۔وہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے بے شک ۱۱۰۔فِي قُلُوبِهِمْ إِلَّا أَنْ تَقَطَّعَ قُلُوبُهُمْ وہ ہمیشہ ہلاکت کا سبب ہو گی ان کے دلوں میں مگر جب ان کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمن ے اور اللہ بڑا جاننے والا ہے (ان کی بداعمالی کو) وہ بڑا حکیم ہے ( بر محل سزا دینے کے لئے )۔إنَّ اللهَ اشْتَرى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ ا۔اللہ نے مول لئے ہیں ایمانداروں کے آیت نمبر 1 - اَنْفُسَهُم - نفس کے دو معنی جان اور آس۔روح کا ترجمہ عام ہے روح کے معنی خاص جان نہیں کیونکہ ارشاد ہے قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّی (بنی اسرائیل: ۸۲)۔امررب ، وحی الہام، فرشته جبرائیل، آنحضرت عمه ، واقعات عظیمہ اور یہ لفظ قرآن شریف میں تقریباً بارہ جگہ آیا ہے اور اکثر مختلف المعنی ہے۔