اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 419
يعتذرون ۱ ۴۱۹ التوبة ؟ وَمِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ ١٠١۔اور بعض تمہارے اطراف کے گنوار منافق ۱۰۱۔مُنْفِقُونَ ۚ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مَرَدُوا ہیں اور بعض مدینے والے بھی اڑے ہوئے ہیں قن نفاق پر۔تو ان کو نہیں جانتا ہم انہیں جانتے ہیں عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمُ نَحْنُ قريب ہم ان کو دو دو مرتبہ عذاب کریں گے ، پھر دو نَعْلَمُهُمْ سَنُعَذِّبُهُمْ قَرَّتَيْن ثُمَّ وہ پھیرے جائیں گے بڑے عذاب کی طرف۔يُرَدُّونَ إِلَى عَذَابِ عَظِيةٌ وَأَخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطَوا ۱۰۲۔اور کچھ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں عَمَلًا صَالِحًا وَ أَخَرَسَيْنَا عَسَى اللهُ اَنْ کا اقرار کیا ملا ڈالے نیک عمل اور بدعمل۔قریب ہے کہ اللہ ان کو معاف کرے، بے شک اللہ بڑا يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ڈھانپنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُظهِرُهُمْ ۱۰۳۔ان کے مالوں میں سے صدقہ لے جس وَتُزَكَّيْهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ اِن کے سبب سے تو ان کو پاک صاف کرے اور ان کو دعا دے بے شک تیری دعا ان کے لئے صَلونَكَ سَكَنُ لَهُمْ وَاللهُ سَمِيعٌ موجب تسکین ہے اور اللہ ( تیری دعائیں ) بڑا عليم سننے والا ( تیری اصلاحوں ) کو خوب جانتا ہے۔اَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللهَ هُوَ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ ۱۰۴۔کیا انہوں نے معلوم نہیں کیا کہ وہی قبول عَنْ عِبَادِهِ وَيَأْخُذُ الصَّدَقْتِ وَاَنَّ اللهَ هُوَ فرماتا ہے تو بہ اپنے بندوں کی اور وہی لیتا ہے صدقے اور یہ کہ وہی بڑا رجوع برحمت فرمانے التَّوَّابُ الرَّحِيمُ والا ہے سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔آیت نمبر ۱۰۲ - اَنْ تَتُوبَ۔یعنی ان سے گناہ چھڑا دے نیک بنادے۔انسان سے غلطی ہو جائے تو نیکی کرتا ہے اور نہ تھکے تو امید ہے کہ اس پر اللہ کا فضل ہو جائے کیونکہ وہ تو اب و رحیم ہے جیسے ابو لبابہ اور دوسرے صحابہ جو سستی سے جنگ تبوک میں شریک نہ ہو سکے تھے پھر اس سستی پر سخت نادم ہوئے اور مسجد نبوی کے ستونوں پر اپنے آپ کو باندھ دیا اور کئی روز تک بندھے ہوئے روتے رہے پھر حسب الحکم آنحضرت نے اُن کو کھولا اور انہوں نے گناہوں کے کفارہ میں صدقات دیئے اور نیکیوں پر جمے رہنے کا نتیجہ پایا۔آیت نمبر ۱۰۳ - سَكَن لَّهُمْ۔یہ آیت بھی شفاعت کی قطعی آیت ہے۔