اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 418 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 418

يعتذرون ۱۱ ۴۱۸ التوبة 9 وَمِنَ الْأَعْرَابِ مَنْ يَتَّخِذُ مَا يُنْفِقُ ۹۸۔گنواروں میں سے بعض ایسے ہیں کہ انہیں مَغْرَما و يَتَرَبَّصُ بِكُمُ الدَّوَابِرَ جو کچھ خرچ کرنا پڑتا ہے اس کو ڈنڈ اور تاوان سمجھتے ہیں اور تمہارے حق میں گردشوں کا انتظار عَلَيْهِمْ دَابِرَةُ السَّوْءِ وَاللهُ سَمِيعٌ کرتے ہیں انہی پر گردش اور بُرا چکر پڑے اور اللہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔عَلِيمٌ وَمِنَ الْأَعْرَابِ مَنْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ ۹۹۔اور بعض گنوارا ایسے ہیں جو کچے دل سے اللہ الْآخِرِ وَيَتَّخِذُ مَا يُنْفِقُ قُرُبَتِ عِنْدَ اللهِ کو مانتے ہیں اور آخرت کے دن کو اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں وہ اللہ کا تقرب حاصل کرنے وَصَلَوتِ الرَّسُولِ أَلَا إِنَّهَا قُرْبَةُ کے لئے اور رسول اللہ کی دعائیں لینے کو۔خبر دار لَّهُمْ سَيُدْخِلُهُمُ اللهُ فِي رَحْمَتِهِ إِنَّ ہو جاؤ کہ وہ ان کے لئے ضرور قربت کا سبب بیج ہے، قریب ہی ان کو داخل کرے گا اللہ اپنی اللهَ غَفُورٌ رَّحِيمة رحمت میں ، بے شک اللہ بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔وَالسُّبِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَجِرِينَ ۱۰۰۔اور نیکیوں میں بڑھ جانے والے اوّل ป وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ مہاجرین اور انصار اور ان کی اچھی پیروی کرنے والے لوگ۔اللہ ان سے راضی ہو گیا اور وہ رضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ اللہ سے راضی ہو گئے اور اللہ نے ان کے لئے تیار لَهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهرُ خَلِدِينَ کر رکھے ہیں باغ بہہ رہی ہیں جن میں نہریں وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہی بڑی مراد کو پہنچنا ہے۔فِيهَا اَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ) آیت نمبر ۹۹ - صلوات۔قطعی آیت شفاعت کی ہے۔آیت نمبر ۱۰۰۔والسبقون۔یعنی غیر مقلدوں کی کتابوں میں بار بار یہ دیکھا ہے کہ قول صحابہ اور تابعی حجت نہیں وہ اسی آیت کو بار بار پڑھیں اللہ تعالیٰ تو فرماتا ہے کہ میں اُن سے راضی اور وہ مجھ سے راضی تو پھر اُن کا فتویٰ کیوں نہ مقبول هو ذلِكَ رَجْعُ بَعِيدُ ( ق :۴) سابقین اور اولین ، مہاجرین اور انصار مثلاً حضرت ابوبکر وعمر وعثمان وعلی رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین اور تابعین میں حضرت امام اعظم وغیرہ رضوان اللہ تعالٰی عنہم اجمعین سے جو لوگ بغض وعداوت رکھتے ہیں اور ان کو بد کہنا عبادت سمجھتے ہیں وہ اس آیت سے عبرت پکڑیں کیونکہ یہ سب لوگ جنتی ہیں جن سے اللہ خوش ہے۔