اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 417 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 417

يعتذرون ١١ ۴۱۷ التوبة وَهُمْ أَغْنِيَاءُ رَضُوا بِاَنْ يَكُونُوا مَعَ اجازت مانگتے ہیں اور وہ مال دار بھی ہیں وہ الْخَوَالِفِ وَطَبَعَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمُ راضی ہو گئے ہیں اس پر کہ وہ عورتوں ، بچوں فَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ بڑھوں کے ساتھ پیچھے رہ جائیں اور اللہ نے نقش کر دیا ان کے دلوں پر تو وہ کچھ نہیں جانتے۔يَعْتَذِرُونَ إِلَيْكُمْ إِذَا رَجَعْتُمْ ۹۴۔تمہارے سامنے (منافق) عذر پیش کریں اِلَيْهِمْ قُل لَّا تَعْتَذِرُوا لَنْ نُؤْمِنَ لَكُمْ گے جب تم ان کے پاس واپس آؤ گے تو کہہ دینا قَدْ نَبَّأَنَا اللهُ مِنْ أَخْبَارِكُمْ وَسَيَرَى اللهُ عذر خواہی نہ کرو ہم تمہارا ہرگز یقین نہ کریں گے بے شک ہم کو خبر کر دی ہے اللہ نے تمہارے عَمَلَكُمْ وَرَسُوْلُهُ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلى عَلِمِ حالات سے اور قریب ہی دیکھے گا تمہارے کام الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ اللہ اور اس کا رسول پھر تم لوٹائے جاؤ گے غائب اور حاضر کو جاننے والے کے سامنے تو وہ تم کو تَعْمَلُونَ جتائے گا جو تم کر رہے تھے۔سَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَكُمْ إِذَا انْقَلَبْتُمُ ۹۵۔قریب ہی وہ اللہ کی قسمیں کھائیں گے اِلَيْهِمْ لِتُعْرِضُوا عَنْهُمْ فَأَعْرِضُوا تمہارے سامنے جب تم لوٹو گے ان کی طرف تا کہ تم ان سے درگزر کر و۔خیر تم ان سے منہ پھیر لو کیونکہ وہ گندے لوگ ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم عَنْهُمُ إِنَّهُمْ رِجْسٌ وَمَاونهُم ج جَهَنَّمُ جَزَاءِ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُوْنَ ہے سزا ہے اس کی جو وہ کرتے تھے۔يَحْلِفُونَ لَكُمْ لِتَرْضَوْا عَنْهُمْ ۚ فَإِنْ ٩٦۔وہ قسمیں کھائیں گے تمہارے سامنے تا کہ تَرْضَوْا عَنْهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَرْضَى عَنِ تم خوش ہو جاؤ ان سے اور گو کہ تم ان سے خوش بھی ہو جاؤ پر اللہ تو خوش ہونے والا نہیں بدکار نافرمانوں سے۔الْقَوْمِ الْفُسِقِينَ الْأَعْرَابُ أَشَدُّ كُفْرًا وَنِفَاقَا وَ أَجْدَرُ ۹۷۔گنوار تو بڑے ہی سخت ہیں کفر و نفاق میں الَّا يَعْلَمُوا حُدُودَ مَا اَنْزَلَ اللهُ عَلى اور اسی قابل ہیں کہ وہ قاعدے نہ سیکھیں جو اللہ 1 رَسُولِهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ نے اتارے اپنے رسول پر اور اللہ بڑا جاننے والا بڑا حکمت والا ہے۔