اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 416
واعلموا ۱۰ التوبة ؟ جَهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ وَأُولَيْكَ ایماندار سب ہی نے تو اپنے مال اور جان سے نیک کوشش کی اور انہیں لوگوں کے لئے لَهُمُ الْخَيْرُتُ ، وَ أُولَيكَ هُمُ خیر و خوبیاں ہیں اور یہی لوگ نہال بامراد ہیں۔الْمُفْلِحُونَ اَعَدَّ اللهُ لَهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا ٨٩۔اللہ نے ان کے لئے تیار کر رکھے ہیں باغ الأَنْهُرُ خَلِدِينَ فِيهَا ذَلِكَ الْفَوْزُ بہہ رہی ہیں جن میں نہریں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور یہ ہی بڑی مراد کو پہنچنا ہے۔الْعَظيمة وَجَاءَ الْمُعَذِرُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ لِيُؤْذَنَ ۹۰۔اور آئے حیلے بناتے ہوئے گنوار کہ ان کو لَهُمْ وَقَعَدَ الَّذِينَ كَذَبُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ اجازت مل جائے اور جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے سامنے جھوٹ بولا وہ بیٹھ رہے۔* سَيُصِيبُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ قریب ہی ان کو پہنچے گا جو کافر ہوئے ان میں سے میں دینے والا عذاب۔لَيْسَ عَلَى الضُّعَفَاءِ وَلَا عَلَى الْمَرْضَى ۹۱ - کمزوروں پر اور بیماروں پر اور مفلسوں پر کچھ وَلَا عَلَى الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ مَا يُنْفِقُونَ گناہ نہیں ، جب کہ وہ خیر خواہی کر رہے ہوں حَرَجٌ إِذَا نَصَحُوا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ مَا اللہ اور اس کے رسول کی۔نیکی کرنے والوں پر عَلَى الْمُحْسِنِينَ مِنْ سَبِيْلِ وَاللَّهُ غَفُورٌ کوئی الزام نہیں اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔رَّحِيمة وَلَا عَلَى الَّذِيْنَ إِذَا مَا آتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ ۹۲۔اور نہ ان پر کوئی الزام ہے جب وہ تیرے قُلْتَ لَا أَجِدُ مَا اَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ پاس آئے ہوں کہ تو ان کو سواری دے دے تو نے جواب دیا ہو میرے پاس تو کوئی سواری نہیں جس پر میں تم کو چڑھا دوں اور وہ پھر گئے ہوں حالانکہ اُن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہیں اس غم سے کہ وہ کچھ بھی نہیں پاتے کہ وہ خرچ کریں۔تَوَلَّوْا وَ أَعْيُنُهُمْ تَفِيْضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا أَلَّا يَجِدُوا مَا يُنْفِقُوْنَ إِنَّمَا السَّبِيْلُ عَلَى الَّذِينَ يَسْتَأْذِنُوْنَكَ ۹۳۔ہاں ! الزام کی راہ تو انہیں پر ہے جو تجھ سے