اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 414 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 414

واعلموا ١٠ ۴۱۴ التوبة وَرَسُولِهِ وَاللهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ انکار کیا اور فاسق لوگ جس راہ پر چلتے ہیں وہ اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔الْفُسِقِينَ فَرِحَ الْمُخَلَّفُونَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلْفَ۔پیچھے چھوڑے ہوئے خوش ہیں اپنے بیٹھ رَسُوْلِ اللهِ وَكَرِهُوا اَنْ تُجَاهِدُوا رہنے سے رسول اللہ کے برخلاف اور مکروہ سمجھا انہوں نے نیک کوشش کرنے کو اپنے مال اور بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللهِ وَقَالُوا جان کے ساتھ اللہ کی راہ میں اور کہنے لگے گرمی لَا تَنْفِرُ وا فِي الْحَرِ قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ اَشَدُّ میں نہ چلو تو کہہ دے جہنم کی آگ تو بہت ہی گرم ہے۔کاش وہ سمجھ لیتے۔حَرًّا لَوْ كَانُوا يَفْقَهُونَ ) فَلْيَضْحَكُوا قَلِيْلًا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا ۸۲ تو وہ ہنس لیں تھوڑا سا اور روئیں بہت سا اس کمائی کے عوض میں جو وہ کماتے تھے۔جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ) فَإِن رَّجَعَكَ اللهُ إِلَى طَابِفَةٍ مِنْهُمْ ۸۳۔پھر اگر تجھ کو لوٹا کر لے جائے اللہ ان کے کسی گروہ کی طرف پھر وہ تجھ سے اجازت فَاسْتَأْذَنُوكَ لِلْخُرُوجِ فَقُلْ أَنْ چاہیں نکلنے کی تو تو جواب دینا تم میرے ساتھ تَخْرُجُوا مَعِيَ اَبَدًا وَّ لَنْ تُقَاتِلُوا مَعِيَ تبھی نہ نکل سکو گے اور میرے ساتھ ہو کر کسی عَدُوًّا إِنَّكُمْ رَضِيْتُمُ بِالْقُعُودِ اَولَ دشمن سے نہ لڑ سکو گے کیونکہ تم وہ ہو کہ راضی ہو مَرَّةٍ فَاقْعُدُوا مَعَ الْخَلِفِيْنَ گئے بیٹھے رہنے پر پہلی ہی مرتبہ تو اب بیٹھ رہو پیچھے رہ جانے والوں کے ساتھ۔آیت نمبر ۸۳- لَنْ تَخْرُجُوا چاہئے۔۔کم عقل آدمی گناہ کر کے یہ کہتا ہے کہ يَا رَبِّ تُو كَرِیمِی وَ رَسُولِ تُو كَرِيم سچ تو ہے ہمارے حضور رَحْمَةٌ لِّلْعَالَمِينَ لاتے ہیں اور اللہ ہی رحمن اور رحیم ہے مگر دیکھو منافق گنہگاروں کے حق میں قطعی فیصلہ ہو گیا ہے۔لَنْ تَخْرُجُوا مَعِيَ أَبَدًا اور اِسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْلَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَهُمْ اوپر آچکا ہے معلوم ہوتا ہے کہ ایمان بَيْنَ الْخَوْفِ وَالرِّجَاءِ ہے بڑی بڑی خطائیں کر کے معافی مانگنے کو پیشہ قرار دینا بہت ہی بُرا ہے۔ہر وقت استغفار اور تو بہ میں لگے رہنا چاہئے اور خطاؤں کو چھوڑ دینا چاہیے۔