اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 413 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 413

واعلموا ١٠ ۴۱۳ التوبة ؟ فَلَمَّا اتُهُمْ مِنْ فَضْلِهِ بَخِلُوا بِهِ وَتَوَلَّوْا -ے۔پھر جب ان کو اللہ نے عطا فرمایا اپنے فضل سے تو اُس سے بخل کیا اور منہ پھیر لیا اور وهُمْ مُّعْرِضُونَ ) وہ منہ پھیر نے والے ہی تھے۔فَأَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِي قُلُوبِهِمْ إِلَى يَوْمِ۔تو اس کے نتیجہ میں اللہ نفاق ان کے دلوں میں رکھ دیتا ہے اس دن تک کہ اللہ سے ملیں يَلْقَوْنَهُ بِمَا اَخْلَفُوا اللهَ مَا وَعَدُوهُ کیونکہ انہوں نے اللہ سے خلاف وعدہ کیا اور وہ جھوٹ بولتے تھے۔وَبِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ۔اَلَمْ يَعْلَمُوا اَنَّ اللهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ ۷۸۔کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ جانتا ہے وَنَجْوُهُمْ وَأَنَّ اللَّهَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ & ان کا بھید اور ان کی سرگوشیاں بے شک اللہ تو بڑا ہی جاننے والا ہے غیب کی باتوں کا۔الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَوّعِيْنَ مِنَ ۹۔وہ جو عیب لگاتے ہیں خیرات میں بڑی ۷۹۔رغبت سے خیرات کرنے والے مومنوں پر اور الْمُؤْمِنِيْنَ فِي الصَّدَقْتِ وَالَّذِينَ ان پر جو نہیں رکھتے مگر اپنی ہی محنت کالے ٹھٹھے لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ کرتے ہیں پس ان کو اللہ ہنسی کی جگہ بنادے گا مِنْهُمْ سَخِرَ اللهُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ اور ان کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔عَذَابٌ أَلِيم اسْتَغْفِرُ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ ۸۰ تو ان کے لئے مغفرت کی دعا کر یا نہ کر تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اگر چہ تو ان کی مغفرت کے لئے ستر مرتبہ دعا کرے جب بھی اللہ ان کی مغفرت نہ کرے گا اللهُ لَهُمْ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللهِ کیونکہ انہوں نے اللہ اور رسول کا حق چھپایا اور ے یعنی کم بضاعت ہیں۔آیت نمبر ۷۹۔سَخِرَ اللهُ مِنْهُمْ۔جو کوئی غرور یاد عویٰ کرتا ہے کسی پر ہنستا ہے تو وہ اسی میں مبتلا ہو کر مرے گا۔جیسا کہ حدیث میں آتا ہے مَنْ ضَحَكَ ضُحِكَ۔آیت نمبر ۸۰ - سَبْعِينَ مَرَّةً۔ہمارے حضور شفیع ہیں۔ہماری طرف سے بہت بہت استغفار کرتے ہیں یہ آیت بھی شفاعت کے دلائل میں سے ہے۔