اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 411 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 411

واعلموا ١٠ ۴۱۱ التوبة ؟ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَيُؤْتُونَ اور نماز کو ٹھیک درست رکھتے ہیں اور زکوۃ دیا الزَّكوةَ وَيُطِيعُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ کرتے ہیں اور اللہ اور رسول ہی کی اطاعت کرتے رہتے ہیں۔یہی لوگ ہیں کہ قریب ہی أُولَيْكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللهُ إِنَّ اللهَ الله ان کی نیک کوشش کا بدلہ دے گا بے شک اللہ بڑا ز بر دست بڑا حکمت والا ہے۔عَزِيزُ وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ جَنَّتٍ ۷۲ - اللہ نے وعدہ فرما لیا ہے ایماندار مرد اور تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خُلِدِينَ فِيهَا ایماندارعورتوں سے ایسے باغوں کا جن میں بہہ رہی ہیں نہریں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ط وَمَسْكِنَ طَيْبَةٌ فِي جَلْتِ عَدْنٍ عمدہ حویلیاں ہوں گی ہمیشہ کی بہشت میں اور وَرِضْوَانٌ مِّنَ اللهِ اَكْبَرُ ذلِكَ هُوَ اللہ کی خوشنودی جو سب سے بڑھ کر بات ہے الْفَوْزُ الْعَظِيمُة اور یہ ہی تو بہت بڑی کامیابی ہے۔يَايُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنْفِقِينَ ۷۳۔اے نبی ! بڑی محنت کرو ان کافروں کے لئے اور بڑی ہی کوشش کرو منافقوں کے واسطے اور بڑی زبر دست قوت سے مجاہدہ کرو۔ان کا ٹھکانا تو جہنم ہی ہو رہا ہے۔اور وہ بہت ہی وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ وَمَأوبهُمْ جَهَنَّمُ وَبِسَ الْمَصِيرُ بُری جگہ ہے۔آیت نمبر ۷۳- جَاهِدِ الْكُفَّار - منافقوں کے ساتھ خوب کوشش کر تا کہ مخلص اور منافق اور دغا باز اور بے ریا الگ ہو جائیں اور وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ کی ضمیر منافق اور کفار دونوں کی طرف پھرتی ہے کیونکہ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ بھی آتا ہے۔مَأْويهُمْ جَهَنَّمُ۔جہنم کز و داد قرآن خبر ہمیں حرص دنیاست جان پدر یہ عقائد باطلہ کے جلانے کی بھٹی اصلاح کامل کا کارخانہ بدترین شر الناس کی اخیر اصلاح کا موقع ہے۔اوائل میں انسان کی بذریعہ تو بہ۔استغفار۔صدقہ۔دوسرے سے دعا کرانا۔تقویٰ اور عبادات۔خدمت مخلوق۔اعمالِ صالحہ۔مصائبات کے بہت کچھ اصلاح ہو جاتی ہے۔پھر قبر کے مشکلات، صالحین کا جنازہ پڑھنا۔روزے اور کھانا اور قرآن وغیرہ نیکیوں کا اجر بھی میرے نزدیک مردہ کو فائدہ دیتا ہے اور اس کی اصلاح کے لئے مفید پڑتا ہے اور انسان کو بہشتی بنادیتا ہے۔