اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 410 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 410

واعلموا ١٠ ۴۱۰ التوبة ؟ وَعَدَ اللهُ الْمُنْفِقِينَ وَالْمُنْفِقْتِ وَالْكُفَّارَ ۶۸ وعدہ کیا اللہ نے منافق مرد اور منافق۔نَارَ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ فِيهَا هِيَ حَسْبُهُمْ ج عورتوں اور کافروں سے جہنم کی آگ کا وہ اس میں مدتوں رہیں گے۔وہ انہیں کافی ہے وَلَعَنَهُمُ اللهُ وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّقِيمُ اور اللہ نے ان کو در بدر کیا اور ان کے لئے دائمی الله عذاب ہے۔كَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوا أَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً ۶۹۔جیسے تم سے اول والے تھے وہ تم سے زیادہ وَأَكْثَرَ امْوَالًا وَأَوْلَادًا فَاسْتَمْتَعُوا زور آور تھے اور زیادہ مال اور اولا د والے تھے تو وہ اپنے حصے کے فائدے اٹھا چکے اور تم نے ا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ كَمَا بھی اپنے حصہ کے فائدے اٹھائے جیسے تم سے اسْتَمْتَعَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلاقِهِمْ پہلے والوں نے اپنے حصے کے فائدے اٹھائے وَخُفْتُمْ كَالَّذِي خَاضُوا أُولَكَ تھے اور تم بھی ٹھٹھے کرنے لگے جیسے انہوں نے کئے تھے۔یہی لوگ ہیں جن کا کیا کرایا اکارت حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأُولَيكَ هُمُ الْخُسِرُونَ اَلَمْ ہو و گیا دنیا اور آخرت میں اور یہی لوگ ہیں نقصان پانے والے۔الم يَأْتِهِمْ نَبَأُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَوْمِ ۷۰۔کیا ان کو خبر نہیں آئی ان کے پہلوں کی یعنی قوم نوح اور عاد اور ثمود اور ابراہیم کی قوم نُوحٍ وَعَادٍ وَّ ثَمُودَ وَقَوْمِ ابْرُهِيمَ اور مدین کے لوگ۔لوط کی بستیاں الٹے گاؤں وَأَصْحَب مَدْيَنَ وَالْمُؤْتَفِكْتِ أَتَتْهُمْ کی، اُن کے پاس آئے اُن کے رسول کھلی کھلی رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ ۚ فَمَا كَانَ الله نشانیاں لے کر تو اللہ تو ان پر کچھ ظلم کرنے والا نہ تھا لیکن وہ اپنا نقصان آپ ہی کر رہے تھے۔لِيَظْلِمَهُمْ وَلكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ وَالْمُؤْمِنُوْنَ وَالْمُؤْمِنتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء - ایماندار مرد اور ایماندار عورتیں ایک دوسرے بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ کے دلی دوست اور مددگار ہیں وہ حکم کرتے ہیں اچھے کام کرنے کا روکتے ہیں بُرے کاموں سے