اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 408
واعلموا ١٠ ۴۰۸ التوبة ؟ وَمِنْهُمُ الَّذِينَ يُؤْذُونَ النَّبِيَّ وَيَقُولُونَ ۶۱۔اور کچھ ان میں سے ایسے ہیں جو تکلیف دیتے ہیں نبی کو اور کہتے ہیں وہ کان ہے۔تو کہہ دے چوکس رہنے والا اور چالاک ہی تو هُوَ ا ذُنَّ قُلْ أُذُنٌ خَيْرٍ لَكُمْ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَيُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِينَ وَرَحْمَةٌ تمہارے لئے بہتر ہے وہ کامل یقین رکھتا ہے لِلَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ اللہ پر اور ایمانداروں کی بات کو سچ جانتا ہے اور اور تم میں سے ایمانداروں کے لئے رحمت ہے۔رَسُولَ اللَّهِ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمُ اور جو لوگ ایذا دیتے ہیں رسول اللہ کو تو اُن کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔يَحْلِفُوْنَ بِاللهِ لَكُمْ لِيُرْ ضُوكُمْ وَاللهُ ۶۲۔وہ اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں تم سے تا کہ تم کو خوش کر لیں اور اللہ اور اس کا رسول زیادہ وَرَسُولُهُ اَحَقُّ أَنْ يُرْضُوهُ إِنْ كَانُوا مستحق ہیں کہ یہ لوگ ان کو راضی کریں جب مُؤمِنِينَ وہ مومن ہوں۔اَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّهُ مَنْ يُحَادِدِ الله ۶۳۔کیا انہوں نے نہیں معلوم کیا کہ جو شخص وَرَسُولَهُ فَأَنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتا ہے تو اس کے لئے جہنم کی آگ ہے وہ مدتوں اس میں ذلِكَ الْخِزْيُّ الْعَظِيمُ رہے گا۔یہ بڑی رسوائی ہے۔يَحْذَرُ الْمُنْفِقُونَ أَنْ تُنَزِّلَ عَلَيْهِمْ ۶۴ - منافق ڈرتے ہیں کہ ایسا نہ ہو کہیں نازل ہو جائے ایمانداروں پر ایسی سورت کہ ان کو بتا سُورَةٌ تُنَبِّتُهُمْ بِمَا فِي قُلُوْبِهِمْ قُلِ دے جو منافقوں کے دلوں میں ہے۔کہہ دو اچھا اسْتَهْزِءُ وَا إِنَّ اللَّهَ مُخْرِجٌ مَّا تَحْذَرُونَ ٹھٹھے مارو بے شک اللہ ظاہر کرنے والا ہے وہ بات جس کا تم کو ڈر ہے۔وَلَبِنْ سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا ۲۵۔اور اگر تو ان سے پوچھے تو وہ تجھ سے نَخُوضُ وَنَلْعَبُ قُلْ أَبِاللَّهِ وَالِتِهِ یہ کہیں گے کہ ہم تو ہنسی مذاق اور فرضی بات چیت کر رہے تھے۔کہہ دے ہاں ! کیا اللہ اور یعنی چوکس رہنے والا بڑا چالاک ہے جھوٹ سن لیتا ہے یا یہ کہ کان کا کچا ہے جھوٹی سچی باتوں کا اعتبار کر لیتا ہے۔آیت نمبر ۶۵ - نَخُوضُ وَنَلْعَبُ میں اشعار فاق اور ھزلیات اور تلازمات یارانہ وغیرہ بھی داخل