اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 406
واعلموا ١٠ ۴۰۶ التوبة ؟ فَلَا تُعْجِبْكَ أَمْوَالُهُمْ وَلَا اَوْلَادُهُمْ ۵۵۔تو تو ان کے مال اور اولاد سے تعجب نہ کر إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ بِهَا فِي الْحَيَوةِ (کیونکہ) اللہ نے ارادہ ہی کر لیا ہے کہ اس مال اور اولاد کے ذریعہ ان پر عذاب کرے اس دنیا الدُّنْيَا وَتَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَهُمُ کی زندگی میں اور ان کی جان ایسی حالت میں نکلے کہ وہ کافر ہی ہوں۔كفِرُونَ وَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ إِنَّهُمْ لَمِنْكُمْ وَمَا ۵۶۔اور وہ اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ بے شک تمہیں میں کے ہیں حالانکہ وہ تم میں کے نہیں هُم مِّنكُمْ وَلَكِنَّهُمْ قَوْمُ تَفْرَقُونَ ہیں لیکن وہ ایک قوم ہے ڈرپوک تقیہ باز۔لَوْ يَجِدُونَ مَلْجَأَ أَوْ مَغْرَتٍ اَوْ ۵۷۔اگر وہ پائیں کہیں پناہ کی جگہ یا غار یا کہیں بیٹھنے کا مقام تو وہ دوڑ جائیں اُدھر اور وہ مُدْخَلًا لَّوَلَّوْا إِلَيْهِ وَهُمْ يَجْمَعُوْنَ با گیں تو ڑا کر بھا گئیں۔وَمِنْهُمْ مَّنْ يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقْتِ فَإِنْ ۵۸ - اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو تجھ کو۔طعنہ دیتے ہیں صدقات کے بانٹنے میں تو اگر أعْطُوا مِنْهَا رَضُوا وَانْ لَّمْ يُعْطَوا مِنْهَا إِذَاهُمْ يَسْخَطُونَ اس میں سے دیا جاوے اُن کو کچھ تو راضی ہو جائیں اور اگر نہ دیا جاوے اس میں سے تو وہ اسی وقت سخت نا خوش ہوں۔وَلَوْ أَنَّهُمْ رَضُوا مَا أَنهُمُ اللهُ ۵۹۔کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہو جاتے جو وَرَسُولُهُ وَقَالُوْا حَسْبُنَا اللهُ سَيُؤْتِينَا اللہ نے ان کو دیا تھا اور اس کے رسول نے اور کہتے کہ تم کو اللہ بس ہے اور قریب ہی تم کو اللہ اللهُ مِنْ فَضْلِهِ وَرَسُوْلُةَ إِنَّا إِلَى اللهِ اپنے فضل سے اور اس کا رسول بہت کچھ دے گا، بچے ہم تو اللہ ہی کی طرف رغبت کرنے والے ہیں۔رغبُونَ إِنَّمَا الصَّدَقْتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسْكِينِ ۲۰۔صدقات تو فقیروں اور بے سامانوں اور اللہ ہی کی لو لگائے ہوئے ہیں۔آیت نمبر ۶۰ - الصَّدَقْتُ۔آنحضرت ﷺ نے بنو ہاشم پر مال صدقہ وزکوۃ لینا حرام فرما دیا گووہ کتنے ہی