اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 405 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 405

واعلموا ١٠ ج ۴۰۵ التوبة ؟ إن تُصِبْكَ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَ اِنْ ۵۰- اگر تجھ کو کوئی بھلائی پیش آئے تو ان کو بُرا اِنْ تُصِبكَ مُصِيبَةٌ يَقُولُوا قَدْ اَخَذْنَا أَمْرَنَا مِنْ قَبْلُ وَيَتَوَلَّوْا وَهُمْ فَرِحُوْنَ لگتا ہے اور اگر تجھ کو کوئی مصیبت پہنچے تو کہنے لگتے ہیں کہ ہم نے تو اپنا کام پہلے ہی بنا لیا تھا پیٹھ پھیر کر چل دیتے ہیں اور وہ خوشیاں کرتے رہتے ہیں۔قُلْ أَنْ تُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللهُ لَنَا ۵۱ - تو کہہ دے ہم پر تو کچھ نہ ہو گا مگر وہی جو هُوَ مَوْلنَا وَ عَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ اللہ نے لکھ دیا ہے ہمارے لئے وہی ہمارا کارساز ، اور آتا ہے اور اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے الْمُؤْمِنُونَ ایمانداروں کو۔قُلْ هَلْ تَرَبَّصُوْنَ بِنَا إِلَّا إِحْدَى ۵۲۔تم کہہ دو کہ تم انتظار نہیں کرتے ہمارے الْحُسْنَيَيْنِ وَنَحْنُ نَتَرَبَّصُ بِكُمْ اَنْ لئے مگر دو بھلائیوں میں سے ایک کا اور ہم تمہارے حق میں اس بات کی تاک لگائے ہیں يُصِيبَكُمُ اللهُ بِعَذَابٍ مِنْ عِنْدِةٍ او ہ تم پر اللہ کوئی عذاب کرے اپنے پاس سے یا بأَيْدِينَا * فَتَرَبَّصُوا إِنَّا مَعَكُمْ ہمارے ہاتھوں سے تو تم بھی انتظار کرو اور ہم بھی انتظار کرتے ہیں تمہارے ساتھ۔أَوْ متَرَبَّصُونَ قُلْ أَنْفِقُوا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَنْ يُتَقَبَّلَ ۵۳ - کہہ دو کہ تم خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے کبھی بھی تمہاری طرف سے قبول نہ ہو گا مِنْكُمْ إِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فُسِقِينَ کیونکہ تم تو فاسق و بدکار لوگ ہو۔وَمَا مَنَعَهُمْ أَنْ تُقْبَلَ مِنْهُمْ نَفَقُتُهُمْ ۵۴ - اور ان کے خرچ کے قبول ہونے کا کوئی إِلَّا أَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَبِرَسُوْلِهِ وَلَا مانع نہیں ہوا مگر یہی کہ انہوں نے حق چھپایا اور انکار کیا اللہ اور اس کے رسول کا ، نماز کو نہیں يَأْتُونَ الصَّلوةَ إِلَّا وَهُمْ كُسَالَى وَلَا آتے مگر ستی مارے اکسائے ہوئے اور خرچ يُنْفِقُونَ إِلَّا وَهُمْ كَرِهُونَ بھی کرتے ہیں تو نفرت اور کراہت سے۔لا یعنی ہم فاتح ہوں گے یا شہید۔سے بے اخلاص ریا کار بدکاروں کا چندہ اور خیرات مقبول بارگاہ الہی نہیں۔