اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 404 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 404

واعلموا ١٠ ۴۰۴ التوبة إِنَّمَا يَسْتَأْذِنُكَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللهِ ۴۵۔تجھ سے وہی لوگ رخصت مانگتے ہیں جو وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَارْتَابَتْ قُلُوبُهُمْ فَهُمْ فِي اللہ کو نہیں مانتے اور آخرت کے دن کو اور شک اور ہلاکت میں پڑے ہیں ان کے دل ، تو وہ لوگ اپنے شک اور تباہی میں ہی بھٹکتے ہیں۔رَيْبِهِمْ يَتَرَدَّدُونَ وَلَوْ أَرَادُوا الْخُرُوجَ لَاعَدُّوا لَهُ عُدَّةً ۴۶۔اور اگر وہ نکلنا چاہتے تو کچھ تو تیاری کرتے ولكِن كَرِهَ اللهُ انْبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ اس کی وہ لیکن اللہ ہی نے ناپسند کیا ان کا اٹھنا تو ان کو سست کر بٹھایا اور کہہ دیا گیا بیٹھنے والوں وَقِيلَ اقْعُدُوا مَعَ الْقُعِدِينَ کے ساتھ ے تم بھی بیٹھ رہو۔لَوْ خَرَجُوا فِيكُمْ مَّازَادُوكُمْ إِلَّا خَبَالًا ۴۷۔اگر یہ نکلتے بھی تم میں تو تمہیں کچھ فائدہ نہ ہوتا مگر خرابیاں ہی بڑھاتے اور تمہارے ہی وَلَا أَوْضَعُوا خِللَكُمْ يَبْغُونَكُمُ میں گھوڑے دوڑاتے فساد کرنے کی خواہش سے الْفِتْنَةَ وَفِيْكُمْ سَمْعُوْنَ لَهُمْ وَاللَّهُ اور تم میں سے بعض ان کی بات سننے والے بھی ہوتے اور اللہ خوب جانتا ہے بیجا کام کرنے عَلِيمٌ بِالظَّلِمِينَ والوں کو۔لَقَدِ ابْتَغَوُا الْفِتْنَةَ مِنْ قَبْلُ وَقَلَّبُوا لَكَ ۴۸ - بے شک انہوں نے فساد ڈلوانا چاہا پہلے الْأُمُورَ حَتَّى جَاءَ الْحَقُّ وَظَهَرَ أَمْرُ اللهِ سے اور اُلٹ پلٹ کرتے رہے تیرے لئے کئی تدبیروں کو یہاں تک کہ اللہ کا سچا وعدہ آ پہنچا وَهُمْ كَرِهُونَ b اور ظاہر ہو گیا اللہ کا حکم حالانکہ وہ کراہت ہی کرتے رہے۔وَمِنْهُمْ مَّنْ يَقُولُ ائْذَنْ لِي وَلَا تَفْتِني ۴۹۔کوئی تو ان میں ایسا ہے جو کہتا ہے کہ مجھے اَلَا فِي الْفِتْنَةِ سَقَطُوا وَإِنَّ جَهَنَّمَ رخصت دیجئے اور بلا میں نہ پھنسائے سن رکھو وہ تو بلا ہی میں آگرے اور بے شک جہنم گھیرے لَمُحِيطَةٌ بِالْكَفِرِينَ ہوئے ہے کافروں کو۔لے یعنی عورتوں بچوں بوڑھوں کے ساتھ تم بھی بیٹھے رہواے سُست لوگو۔آیت نمبر ۴۸ - وَهُمْ كَرِهُونَ۔یہ سستی ایمان اور ضعف ایمان کی علامت ہے کیونکہ اعمال سے ایمان کی قوت وضعف معلوم ہوتا ہے۔