اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 403
واعلموا ١٠ ۴۰۳ التوبة ؟ ط اِنْفِرُوا خِفَافًا وَ ثِقَالًا وَ جَاهِدُوا ۱ - چلو ہلکے یا بوجھل ہتھیار بند اور نیک کوشش بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ کرواپنے مالوں اور جانوں سے اللہ کی راہ میں یہ بہتر ہے تمہارے حق میں جب تم جانتے ہو۔ذلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِيبًا وَسَفَرًا قَاصِدًا ۴۲۔اگر ہوتا مال غنیمت کھانے کے قابل رچتا لا تَّبَعُوكَ وَلكِن بَعُدَتْ عَلَيْهِمُ پچتا اور سفر ہوتا سہل تو ضرور تیرے ساتھ ہوتےلے لیکن ان کو وہ مسافرت شاقہ دور دراز معلوم ہوئی۔القُقَةُ ، وَسَيَحْلِفُوْنَ بِاللهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا اور قریب ہی قسمیں کھائیں گے اللہ کی کہ اگر ہم لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ يُهْلِكُونَ اَنْفُسَهُمْ سے ہوسکتا تو ضرور ہم تمہارے ساتھ چلتے وہ تباہ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّهُمْ لَكَذِبُونَ کرتے ہیں اپنی جانوں کو اور اللہ ہی جانتا ہے کہ وہ ضرور جھوٹے ہیں۔عَفَا اللهُ عَنْكَ لِمَ اَذِنْتَ لَهُمْ حَتَّى ۴۳ - اللہ نے تجھ کو معاف کیا تو نے کیوں اجازت يَتَبَيَّنَ لَكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَ تَعْلَمَ دے دی ان کو جب تک کہ خوب واضح ہو جاوے تجھ پر بیچ والے اور تو جان لیتا خاص جھوٹوں کو۔الْكَذِبِينَ لَا يَسْتَأْذِنُكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللهِ ۴۴- جو لوگ اللہ کو اور آخرت کے دن کو مانتے وَالْيَوْمِ الْآخِرِ اَنْ تُجَاهِدُوا بِأَمْوَالِهِمْ ہیں وہ تجھ سے اجازت نہ چاہیں گے اس کی کہ اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد نہ کریں اور اللہ وَأَنْفُسِهِمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ متقیوں کو بخوبی جاننے والا ہے۔ے جنگ تبوک میں۔آیت نمبر ۴۳ - عفا اللهُ عَنت۔خدا تیرا بھلا کرے۔کمزوری دور کرے۔لِمَ أَذِنْتَ لَهُمُ کیوں اجازت دے دی ان کو معلوم تو کر لیتا بچے جھوٹے کو پھر اجازت دیتا۔یہ حضور کی بشریت کا ذکر ہے۔عالم الغیب نہ تھے طبیعت بہت نرم واقع ہوتی ہے۔إِنَّمَا يَسْتَأْذِنُكَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ۔اِذن دوستم کا قرآن میں مذکور ہے اور ہر ایک اپنے محل پر بجا ہے ایک تو پارہ ۱۸ سورہ نور - إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَأْذِنُوْنَكَ (النور : ۶۳ )۔یہ ایمانداروں کا ہے۔دوسرے اس مقام پر بے ایمان اور منافق اور جھوٹے عذر پیش کرنے والوں کا بیان ہے۔