اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 402
واعلموا ١٠ فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ ۴۰۲ التوبة ؟ مِنَ الْآخِرَةِ ۚ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ہو ادھر کی زندگی پر آخرت کے مقابلہ میں تو اس دنیا کی زندگی کی حقیقت ہی کیا ہے آخرت کے مقابلہ میں یعنی کچھ بھی نہیں۔إِلَّا تَنْفِرُوا يُعَذِّبُكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ۳۹۔اگر تم نہ چلو گے تو اللہ تم کوٹیں دینے والا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَ كُمْ وَلَا تَضُرُّوهُ عذاب دے گا اور تمہارے سوائے دوسرے لوگ بدل دے گا اور تم اللہ کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکو گے شَيْئًا وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ اور اللہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔إِلَّا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللهُ إِذْ اَخْرَجَهُ ۴۰۔اگر تم رسول اللہ کی مدد نہ کرو گے (تو کیا ڈر الَّذِيْنَ كَفَرُوا ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْهُمَا فِي الْغَارِ ہے) کیوں کہ بے شک اس کی مدد تو اللہ کر چکا ہے جب اسے منکروں نے نکالا تھا تو وہ دو میں کا إذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ دوسرا تھا جب وہ دونوں غار (ثور) میں تھے وہ مَعَنَا فَانْزَلَ اللهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ اس وقت اپنے ساتھی سے کہہ رہا تھا کہ تو غمگین بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ نہ ہو کیونکہ بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے پھر اللہ نے اپنی تسکین اتاری اس پر اور اس کی مدد b كَفَرُوا السُّفْلَى وَكَلِمَةُ اللهِ هِيَ کی ایسی فوجوں سے جن کو تم نے نہیں دیکھا اور کافروں کی بات پست اور ہیٹی کر دی ، اور اللہ ہی الْعُلْيَا وَاللهُ عَزِيزٌ حَكِيم کا بول بالا ہے اور اللہ ہی بڑا زبردست بڑا حکمت والا ہے۔آیت نمبر ۳۹۔يَسْتَبْدِی۔معلوم ہوتا ہے اسلام تو ہمیشہ رہے گا مگر نصاری وغیرہ مسلمان ہو کر اس کے مالک نہ ہو جائیں اور ہم مفلس بے دین نہ رہ جائیں اور ہمارے گھروں سے اسلام بھی نہ نکل جائے جیسے دنیا نکل گئی ہے۔اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُبِكَ مِنَ الْحَوْرِ بَعْدَ الْكَوُر - آیت نمبر ۴۰ - إِنَّ اللهَ مَعَنَا۔آنحضرت ﷺ کے غیر معمولی تو کل و استقلال کا ایک بڑا ثبوت یہ ہے کہ عرب کی اتنی بڑی سخت عداوت اور آپ کی بے کسی اور اس پر محزون نہ رہنا کیونکہ قرآنی آیت سے تو کیا حدیث سے بھی ثابت نہیں کہ آپ دنیوی افکار سے کبھی محزون رہتے ہوں۔اس آیت سے اعلیٰ درجہ کی معیت حضور کی ثابت ہے۔