اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 400 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 400

واعلموا ١٠ ۴۰۰ التوبة ؟ مَا كَنَزْتُمْ لِأَنْفُسِكُمْ فَذُوقُوا مَا جائے گا) یہ تمہارا خزانہ ہے جو جمع کیا تھا تم نے اپنی ذات یا قرابت داروں کے لئے تو اب چکھو اس کا مزہ جو تم نے جمع کیا تھا خزانہ۔كُنتُمْ تَكْثِرُونَ اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللهِ اثْنَا عَشَرَ ۳۶۔مہینوں کی گنتی تو اللہ کے یہاں بارہ ہی شَهْرًا فِي كِتَبِ اللهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوتِ ہے اللہ کے دین میں محفوظ ، جس دن سے پیدا کئے آسمان اور زمین ، ان میں سے چار مہینے وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمُ ذَلِكَ تعظیم کے ہیں یہ مضبوط دین کی بات ہے تو ان الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ مہینوں میں ظلم نہ کرو اپنی جانوں پر اور لڑو أَنْفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِيْنَ كَافَةً مشرکوں سے سب کے سب جیسے وہ تم سے لڑے سب کے سب اور جان رکھو بے شک اللہ متقیوں کے ساتھ ہے۔كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ إِنَّمَا النَّسِي زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ يُضَلُّ ۳۷۔یہ جو کسی مہینے کو پیچھے ڈال دینے کا رواج ے یعنی متقی غالب ہو جا ئیں گے۔آیت نمبر ۳۶۔اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ۔یعنی رجب۔ذیقعدہ۔ذوالحجہ محرم - مشرکین عرب کو اگر لڑائی پیش آتی تھی تو ان تعظیم کے مہینوں کا نام بدل دیتے اور لڑائی چھیڑ دیتے محرم کو صفر بنا لیتے اس کا نام نیسی کا مہینہ تھا۔تعظیم کے مہینوں میں لڑائی منع تھی۔شمسی و قمری مہینوں کا حساب الگ ہے بشرطیکہ امور مہینہ میں دخل نہ دیا جائے۔آیت نمبر ۳۷۔اَلنَّسی۔دنیوی معاملات کا اندازہ عموماً شمسی حساب پر کیا جاتا ہے اور دینی کا قمری پر۔عرب ششی حساب پورا کرنے کے لئے تاجرانہ حیثیت سے ایک مہینہ زیادہ کر دیا کرتے تھے جس کو نسی کہتے تھے۔یہ گویا کوند کا مہینہ تھا اس وجہ سے ادب کے مہینے اپنے موقع پر نہیں رہتے تھے اس لئے قرآنِ مجید نے قمری مہینہ پر زور دیا اور کہا کہ ذلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ (يوسف: (۴)۔حضرت نوح کے تین بیٹے تھے۔سام، حام ، یافث ان کی اولاد بہت چلی۔چوتھا بیٹا یام ہے وہ طوفان میں غرق ہوا۔یوم اور مین کے لفظ میں اس کا ذکر ہے۔قاموس میں ہے کہ کنعان کو نوح کا بیٹا کہتے ہیں وہ غلط ہے یہ اُن کا پوتا ہے۔حام کی اولا د افریقہ میں ہے وہ جاہل ہیں۔سام کی اولا د عرب ہیں۔یافث کی اولاد یورپین ہیں۔یافث سورج کا نام ہے۔سام چندر کا نام ہے یہ سورج بنسی اور چندر بنسی بھی کہلاتے ہیں۔سام کی اولاد قمری حساب لیتی ہے یافث کی شمسی۔