اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 399
واعلموا ۱۰ ۳۹۹ التوبة يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْأَحْبَارِ ۳۴۔اے ایماندارو ! البتہ بہت سے تمہارے استاد و عالم و مشائخ اور گر ولوگوں کا مال کھا جایا وَالرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَالَ النَّاسِ کرتے ہیں زبر دستی دغا بازی کے ساتھ اور اللہ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيْلِ الله کی راہ سے روکتے ہیں اور جولوگ جمع کرتے وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ ہیں خزانے سونے اور چاندی کے اور ان کو خرچ نہیں کرتے اللہ کی راہ میں تو انہیں بشارت سنا دے میں دینے والے عذاب کی۔وَلَا يُنْفِقُونَهَا فِي سَبِيْلِ اللهِ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابِ اليمن يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكُوى بِهَا ۳۵ جس دن تپایا جائے گا اور گرم کیا جائے گا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُم طاة جہنم کی آگ میں پھر اس سے داغ دیا جائے گا ان کے ماتھے اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو (اور کہا ا یعنی اہل کتاب کے ایمان دار اور ہمارے زمانہ میں ان کے مثیل مراد ہیں۔آیت نمبر ۳۴ - يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اِنَّ كَثِيرًا الخ۔یعنی اہل کتاب کے ایماندار اور ان کے مثل ہمارے زمانے کے بزرگوار دنیا دارو! اللہ سے ڈرو اور مخالفت حق نہ کرو۔اس میں بجائے يَأَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا کے آمَنُوا کہا کیونکہ اس وقت کے علماء اور مشائخ نے مسیح موعود کی مخالفت اور نصاریٰ کی تائید کرنی تھی اس واسطے مسلمانوں سے خطاب فرمایا کہ یہ ہوشیار و بیدار رہیں۔یہود و نصاری کی طرح دھو کہ میں نہ آئیں تیرہ سو سال ہو گیا اُن کے پادریوں اور راہبوں نے اُن کو نبی کریم ﷺ کو قبول نہیں کرنے دیا کہ تمہیں بھی حق سے نہ روک دیں۔اَمْوَالَ النَّاسِ۔اس میں جھوٹے وکلاء اور گنڈے فلیتہ کرنے والے اور مساجد کے ناپر ہیز گار ملا اور مشائخ دنیا دار خدا اور رسول کے کلام سے غافل، نفس پرست، دغا باز وغیرہ وغیرہ سب شریک ہیں۔يَكْذِرُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّة - رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے انسان! جو کچھ ضروری خرچ کے بعد تیرے پاس بچے اس کو جمع رکھنا تیرے حق میں بہتر نہیں۔خیرات کا دینا بہتر ہے اور اہل وعیال کے ضروری خرچ کے موافق جمع رکھنے میں تجھ پر کچھ الزام نہیں مشکوۃ صفحہ۱۵۶ (مشکوۃ المصابيح كتاب الزكواة ، الفصل الثاني) - اور ایمان والوں میں دو چیزیں جمع نہیں ہوتیں حرص و بد خلقی - رواه الترمذى (ترمذی ، کتاب البر والصلة، باب ما جاء في البُخْل ) - يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ تپایا جائے گا اور گرم کیا جائے گا جہنم کی آگ میں (سونا چاندی ) جِبَاهُهُم - کیونکہ سائل کے سامنے بخیل۔پہلے چہرہ بگاڑتا ہے پھر پہلو پھیرتا ہے پھر پیٹھ پھر دیتا ہے۔