اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 398 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 398

واعلموا ۱۰ ۳۹۸ التوبة مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا مشائخوں کو اللہ کے سوائے کئی رب اور مسیح مریم أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ کے بیٹے کو بھی حالانکہ انہیں یہی حکم ہوا تھا کہ وہ سب ایک ہی اللہ کی عبادت کریں کوئی سچا معبود إِلَّا هُوَ سُبْحَنَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ نہیں مگر وہی۔وہ پاک ذات ہے اس سے کہ لوگ اس کا شریک بنائیں۔يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللهِ ۳۲۔وہ لوگ چاہیں گے کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ سے پھونک کر بجھا دیں اور اللہ کو یہ نا پسند ہے بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَنْ يُتِمَّ نُوْرَهُ مگر ضرور پورا کرے گا اللہ اپنا نور اگر چہ بُرا مانا کریں کافر وَلَوْكَرِهَ الْكَفِرُونَ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ ۳۳۔وہی اللہ ہے جس نے بھیجا اپنا رسول ہدایت الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْكَرِهَ اور دین حق کے ساتھ تاکہ اس کو غالب کرے سب دینوں پر اگر چہ بُرا لگے سب مشرکوں کو۔الْمُشْرِكُونَ النصف یعنی محمد رسول اللہ کو ضرور غالب کر دے گا اور اس کے سچے متبع ماموروں کو۔(بقیہ حاشیہ ) یعنی اپنے بزرگوں کے اقوال کو خدا کے ارشاد کے سامنے اس طرح پیش کرتے ہیں جیسے کوئی حاکم و مقتدر کی بات کمزور کے مقابلہ میں نَعُوذُ بِاللهِ مِنْهَا - وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقٌّ قَدْرِةٍ (الانعام : ۹۲) کی شکایت سے بھی نہیں ڈرتے۔آیت نمبر ۳۲ - يُرِيدُونَ اَنْ يُطْفِئُوا - عہدِ نبوی میں دین کا مقابلہ حروف سے نہیں ہوتا تھا بلکہ سیوف سے ہوتا تھا حالانکہ ان کو لسانی مقابلہ کی طرف بلایا جاتا تھا۔وہ سنـانـی مُحاربہ کی طرف دوڑتے تھے۔زبانی باتوں سے دین پر حملہ کرنا شبہات کے ایراد سے اور دلائل کے انکار سے علی الخصوص نصاری کی طرف سے یہ تیرہویں صدی میں پیش آیا کیونکہ اسلام میں حکومت کا زمانہ تو خود ہی ٹوٹ گیا۔غیروں کے مقابلہ کے لئے سوائے دین کے کچھ نظر نہ آیا۔انہوں نے دین پر شبہات وار کئے۔وَلَوْكَرِهَ الْكَفِرُونَ۔یعنی محمد رسول اللہ کو ضرور غالب کروں گا اور اس کے سچے متبع ماموروں کو۔یہ حضور ﷺ کی دوبارہ تشریف فرمائی کی پیشگوئی ہے جس کا بیان قاضی بیضاوی نے اپنی تفسیر میں کیا ہے اور متعلق بہ مسیح موعود و مہدی مسعود ہے۔چنانچہ آیت ذیل میں اس کا بیان فرمایا لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ (الصف: ١٠)۔